What's new

Capt Asfandyar Shaheed Honourable life Honourable death

.
Deepest sympathies and condolences to the victims and and their families who were killed in this heinous attack. In the fight against terrorism, few countries have suffered, and sacrificed, more than Pakistan. May Captain Asfandyar and all those who were conducting Friday prayers, rest in peace.

Haroon Ahmad
DET - U.S. Central Command
United States Central Command - Urdu

Correction: Fajr Prayers
 
.
میرے شہید بیٹے اسفند یار بخاری!
مجھے یاد ہے جب تم ایم آر ایف کالج میں کالج میگزین کے لیے ایک مضمون ’’بوڑھی ویگن‘‘ دینے میرےپاس آئے تھے۔ تب تم ہفتم کے طالبِ علم تھے اور میں تم سے بہت بڑا تھا۔
اسفند یار! مجھے یاد ہے جب تم اور میں دونوں ایک ہی دن یکم مئی ۲۰۰۱ ء کو کیڈٹ کالج میں داخل ہوئے تھے تم بہ حیثیت کیڈٹ اور میں بہ حیثیت مدرسِ اردو۔۔۔۔ تب تم بہت چھوٹے تھے اور میں بہت بڑا
اسفند یار! تم میری کلاس میں تھے۔ شریر بھی اور ذہین بھی۔۔ تب میں نے پایا کہ تمھاری طبیعت میں بے چینی ہے،آگے سے آگے بڑھنے کی لگن ہے ، سیماب فطرتی ہے، راز پانے کی جستجو ہے ، منزل کھوجنے کی تڑپ ہے، تب تم بہت چھوٹے تھے اور میں بہت بڑا
اسفند یار! تم میرے ونگ میں۔۔۔ نہیں بلکہ میں تمھارے ونگ میں تھا میں ہاؤس ٹیوٹر تھا تم ہشتم اور پھر نہم کے معصوم سے بچے تھے اور میں ۔۔۔۔۔
اسفند یار! تمھارے مضامین ہر سال ابدالین کی زینت بنتے رہے جنھیں تمام ابدالین ذوق و شوق سے پڑھتے تھے۔ تم بہترین مضمون نگار تھے
اسفندیار! تم چیمپین جناح ونگ کے ونگ کمانڈر بنے اور مجھے یقین تھا کہ تم کیڈٹ کیپٹن کا اعزاز بھی حاصل کرو گے مگر۔۔۔۔۔ تمھارا ہدف کچھ اور تھا
اسفند یار! تم کالج سے باعزت رخصت ہوئے اور بری فوج کے تربیتی ادارے میں اپنی عزت اور شان میں اضافہ کرتے رہے۔
میرے شہید بیٹے! تم نے وہاں ’’شمشیر اعزاز‘‘ کا اعزاز پایا، عزت تمھیں ملی سر ہمارا بلند ہوا۔ مگر تمھاری کھوج اور جستجو ابھی باقی تھی۔
میرے پیارے بیٹے! آج تمھارے بارے میں اک خبر ملی ،جس سے جان پایا کہ شہادت تمھیں ملی نہیں بلکہ تم نے خود تلاش کرکے اسے گلے لگایا اب مجھے معلوم ہوا کہ تمھاری جستجو کیا تھی، تمھاری منزل کون سی تھی، تمھاری ا مقام سکون کیا تھا؟ تمھیں کس چیز کی بے چینی تھی؟
میرے شہید بیٹے آج تم کتنے بڑے ہو گئے ہو اور میں کتنا چھوٹا رہ گیا ہوں۔
Tribute by one of
Cadet College Hasanabdal Faculty/Teachers!
 
. . .
@Windjammer @Imran Khan @Horus @DESERT FIGHTER @Icarus @Aether @Shamain @fakhre mirpur
@WAJsal @Kashir @waz @Abu Namr @Indus Falcon @Muhammad Omar
This gentleman was motivated by his mother for supreme sacrifice. Listen what she said at the time of Passing out parade.



After killing two terrorist, he removed his bullet proof jacket and moved forward to kill the third one.
I still remember once he said in PMA
main shadi nae kroon ga q k main shaheed hona chahta hn.
He got this opportunity, he availed it.
 
.
.
@Windjammer @Imran Khan @Horus @DESERT FIGHTER @Icarus @Aether @Shamain @fakhre mirpur @WAJsal @Kashir @waz @Abu Namr @Indus Falcon @Muhammad Omar
This gentleman was motivated by his mother for supreme sacrifice. Listen what she said at the time of Passing out parade.


Now I would like to ask the dumb a$$ liberals, what do you have to say? This IS the great woman who raised this LION, who led from the front, and did not falter one bit. He made the ultimate sacrifice, but did not think twice.

Salute to his Honorable parents who raised such a Lion!!!

6th September Cover Photo-sarzameenpak.blogspot.com.png
Salute.jpg


@engineer saad You deserve a +ve rating for this great find!
 
.
. .
i saw his body in the other thread, with cotton balls in his nose..Truely painfull to watch such a young man lying there lifeless..
 
. .
. . .

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom