war&peace
ELITE MEMBER
- Joined
- Aug 12, 2015
- Messages
- 33,771
- Reaction score
- 18
- Country
- Location
لپٹ کر دیر تک در ودیوار سے لوگ روئیں گےDedicated to Burhan Wani Shaheed.
میں ایسی سوگ میں لپٹی جوانی چھوڑ جاؤں گا
مٹاؤ گے کہاں تک تم، میری یادیں میری باتیں
میں ہر اک موڑ پر اپنی نشانی چھوڑ جاؤں گا
میرے یہ لفظ مر کے بھی مجھے مرنے نہیں دیں گے
میں چپ ہو کے بھی لہجے کی روانی چھوڑ جاؤں گا
کچھ اس طرح سے نکلوں گا تیری دنیا کو ٹھکرا کر
میں دشمن کے بھی چہرے پر حیرانی چھوڑ جاؤں گا
@Windjammer , @war&peace , @ghazi52 , @khanz , @PaklovesTurkiye
Wow what a truth. Thanks for sharing. Really each word touchs the heart. This indicates his dedication and also his talent.
مٹاؤ گے کہاں تک تم، میری یادیں میری باتیں
میں ہر اک موڑ پر اپنی نشانی چھوڑ جاؤں گا
میں ہر اک موڑ پر اپنی نشانی چھوڑ جاؤں گا