Cash GK
SENIOR MEMBER
- Joined
- Sep 20, 2015
- Messages
- 4,645
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
For your typeNo it's PTI people sick mentality where they only think that those who complain are Patwari or Jiyallas. There is 17 attempt prior to this drilling in sea so this 18th is nothing that much serious thing but few people take it as serious as it's the matter of life and death.
Also do read below lines again.
And Last but not least........ It's not about oil and gas discovery. In my view Govt. Did the right thing to take a chance for exploration (although they show some childish behavior by thinking it's success prior to discovery but it doesn't matter much). The thing which matter is It's overall way of governance which is questionable. PTI is simply bunch of incompetent people who get the job on fake information on their CV and now don't know how to do things.
بطور پاکستانی میرے لیے بہت دکھ اور دلبرداشتہ کرنے والی خبر تھی، کہ ڈرلنگ کے بعد مطوبہ مقدار میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت نہیں ہوسکے۔ ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہے۔ یہ سب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے۔ اور یہ ایک بری خبر ہے، اس پر خوشیاں منانا چہ معنی دارد ؟؟؟ ایک طرف معاشی بحران، بھارت کا بارڈر کے قریب ایمونیشن کے ڈھیر لگانا، گلف میں امریکی افواج کی پیش قدمیاں، افغانستان کی افغان بارڈر پر مسلسل خرمستیاں، ملک کے اندر موجود مافیا کی بدمستیاں، پی ٹی ایم منظور پشتین کی کوششوں سے وطن عزیز میں ایک دفعہ پھر دہشت گردیاں، میرا وطن کس کس سے نپٹے گا ؟؟؟ وطن عزیز کے گرد ایسے گھیرا ڈالا جاچکا ہے کہ ایک بڑا واقع صرف ایک، وہ دہشت گردی کا ہو، یا کسی بڑی سیاسی و مزہبی شخصیت کی ٹارگٹ کلنگ کا ہو، ہماری تباہی کا سامان کر سکتا ہے۔ خداراء اپنے ملک کا سوچو، اپنے وطن کا سوچو دنیا کی ہمارے ساتھ سب سے بڑی دشمنی کی وجہ یہ ہے کہ ہم مسلمان ہیں، دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، تیسری بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے ایٹمی ہتھیار بنا لیے۔ اگر خدانخواستہ میرے منہ میں خاک پاکستان کو کچھ ہوتا ہے تو ہمیں کون پناہ دے گا ؟؟؟ کیا ہمیں افغانستان پناہ دے گا ؟؟؟ ایران پناہ دے گا ؟؟؟ بھارت پناہ دے گا ؟؟؟ چین پناہ دے گا ؟؟؟ باز آجاؤ ذاتی یا سیاسی مخالفت میں پاکستان کے مفادات کو ٹھیس پہنچنے پر لڈیاں نہ ڈالو بلکہ اجتماعی استغفار کرو، رک جاؤ ان کاموں سے جو اللہ تعالی کو ناپسند ہیں۔ اور اللہ کریم سے دعا کرو کہ اللہ پاک وطن عزیز کی مشکلات کو ختم کرکے ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔