What's new

Biking Adventures in the Pakistan.

آج کی یہ تحریر بائکرز حضرات کے لئے خصوصا اور تمام لوگوں کے لئے عموما۔
معزز سیاح جب آپ جگلوٹ پہنچ جاتے ہیں تو آپ کے پاس دو آپشن ہے یا تو آپ استور دیوسائی سے ہوتے ہوئے سکردو آئے یا جگلوٹ روندو سے سکردو۔
جب آپ استور کا راستہ اختیار کرتے ہیں تو آپ باتوں کا خیال رکھے۔

1 :پیڑول کی ٹینکی آپ نے جگلوٹ یا استور سے ضرور فل کروانی ہے کیونکہ دیوسائی میں کوئی پیڑول پمپ نہیں ہے۔

2:گرم کپڑے اور بائکر حضرات پلاسٹک کوڈ ضرور ساتھ لائے۔

3:سٹیمنی ٹائر اور ایک پمپ مشین بھی ساتھ رکھے۔

5:کچھ خشک خوراک آپنے ساتھ رکھے۔

6:تمام بائکرز حضرات ہمیشہ ایک ساتھ جھرمٹ میں سفر کریں۔

7:ایک موسپل بھی ساتھ لائے گرمی کی صورت میں دیوسائی ہیں مچھر زیادہ اتے ہیں۔

8:ایک عدد ایس کام سم بھی ساتھ رکھے دیوسائی میں ایس کام سم چلتی ہے۔

9:جتنا ہو سکے آلٹو مہران میں فیملی کیساتھ آنے سے اجتناب کریں بلکہ اس کے جگلوٹ سے دوسرا راستہ اختیار کریں۔

10: آگر کوئی بھائی مجبوری میں آپ سے کوئی مدد مانگے تو بخل مت کیجئے ہو سکتا ہے آگے جاکر آپکو بھی وہ مصیبت آن پڑے پھر وہ بھی آپ سے روگردانی اختیار کے۔

11:لوکل آگر کوئی آپکی مدد کرنا چاہے تو بلا ججک ان سے مدد لے لے میں نے آکثر بھائیوں کو جب کوئی مدد آفر کرے تو ٹھکراتے دیکھا ہے۔

12 دیوسائی میں چار موسمی خیمہ نما ہوٹلز مختلف مقامات پر ہیں جہاں کھانا چائے وغیرہ دستیاب ہیں۔

13:شوسر لیک بڑا پانی کالا پانی ان تمام جھگوں پر آپ فری کیمپنگ کر سکتے ہیں۔

14:وائلڈ لائف عملہ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کریں۔

15:فیشنک کے لئے آپ وہی سے پرمٹ لے سکتے ہیں۔

17:کیمپنک ہمیشہ روڈ کے قریب کریں۔

19:گھاس کے اوپر آپ چلے تو ہمیشہ احتیاط برتے کیونکہ ان کے بھیج گھڑے آپ کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ۔



المدينہ گیسٹ ہاوس سکردو کے وسط میں موجود ہیں
ہمارے پاس مناسب قیمت پر روم دستیاب ہیں۔
ڈبل بیڈ ،تین بیڈ ،چار بیڈ اور پانچ بیڈ کے روم دستیاب ہے فل سپیڈ وائی فائی کی سہولت اور جرنیٹر سسٹم سے بھی مزین ہیں ۔
اور ہر قسم کی گاڑیاں بکنگ اور رینٹ کے لئے دستیاب ہیں ۔
عقب میں تین منٹ کے فاصلے پر نہایت خوبصورت ریسٹورنٹ آپ لوگوں کا انتظار کر رہے ہیں۔۔
آپ لوگوں کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہیں ۔۔
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔

S. M Adventurer - 03216538100



61008662_419497765301274_8875832264039071744_n.jpg
 
Chitral Bike Tour via Shandur Top & Phandur Valley





 
Shah Fahad is
J0Dz2MQhH-E.png
thinking about old memories .

The Life of Bikers


Completely Wasted after 17 Hours of Continuous Riding with 2 Comrades From Gilgit to Mardan
Distance Covered 625 Km

74214422_2686783958023865_2892075258792116224_o.jpg



59022725_2312713208764277_4887826022986153984_o.jpg


.................................


58724865_2312713435430921_1935064791856971776_o.jpg
 

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom