What's new

Beware Defeated Americans..!!

Zain Malik

FULL MEMBER
Joined
Oct 13, 2015
Messages
1,511
Reaction score
3
Country
Pakistan
Location
Pakistan
شکست خوردہ امریکہ ۔۔۔۔۔۔ !

امریکہ پاکستان کو فتح کرنے کا موقع ضائع کر چکا ۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا!

جب دو لاکھ کے قریب نیٹو فورسز ملکر افغانستان میں فتح حاصل نہ کر سکیں تو اب نیٹو کی مدد کے بغیر چند ہزار امریکی آکر کونسا تیر مار لینگے؟

جب کراچی سے خیبر تک بکھرے ہوئے کوئی لاکھ کے قریب ٹی ٹی پی، بی ایل اے، القاعدہ اور ایم کیو ایم کے دہشت گرد ملکر پاکستان کو کمزور نہ کر سکے تو اب ان کے بچ جانے والے چند سو کارندے کیا کر لینگے؟

جس وقت جارج بش نے پاکستان پر حملے کی دھمکی دی تھی اس وقت وہ واقعی ایسا کر سکتا تھا۔ اس وقت پاکستان کے پاس آپشنز محدود تھے۔

ہماری میزائل رینج محض چند سو کلومیٹر تک تھی۔
چین اس وقت نہ اتنی بڑی معاشی طاقت بنا تھا نہ اسکی دفاعی طاقت کی یہ حالت تھی۔
پاکستان کے روس کے ساتھ تعلقات خراب تھے۔
خطے میں کوئی خاص امریکن فورسز اور اڈے موجود نہیں تھیں ( پاکستانی میزائلز ٹیکنالوجی میں ترقی کے بعد ان اڈوں کو امریکہ کی طاقت نہیں کمزوری سمجھئے)
اور اس وقت امریکہ اپنے جوبن پر تھا۔ اس نے افغان اور عراق جنگ نہیں سہی تھی۔

اب حالات بدل گئے ہیں حضور ۔۔۔۔ :)

اب پاکستان کا تیمور مزائل 17 ہزار کلومیٹر کی پرواز کر سکتا ہے جو براہ راست واشنگٹن ڈی سی، نیویارک اور پینٹاگان کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

پاکستان چین اور روس کے ساتھ شنگھائی کواپرینش آگنازینش کے دفاعی اتحاد میں شامل ہوچکا ہے (چین نے فوراً ٹرمپ کے بیان پر ردعمل بھی دیا ہے)

خطے میں موجود تمام امریکن فورسز اور ان کے اڈے پاکستانی میزائیلوں کے براہ راست نشانے پر ہیں جہاں ان کے پاس کوئی مزائل ڈیفنس شیلڈ بھی نہیں۔ پاکستان کے میزائل حملے کے بعد ان میں کوئی ایک بھی امریکن سپاہی زندہ بچ گیا تو معجزہ ہوگا۔

آج امریکہ اور اسکی افواج شکست خوردہ حالت میں ہیں اور امریکہ کی معاشی کمر ٹوٹنے کے قریب ہے۔

جبکہ دوسری طرف تمام تر جنگوں کے باؤجود حیران کن انداز میں پاک فوج نے اپنی طاقت بڑھائی ہے۔۔۔۔۔ :) ایک دو چھوٹی سی مثالیں دیتا ہوں۔

جب امریکہ نے سٹیلتھ ہیلی کاپٹروں سے دنیا کو ڈرایا ( جو ریڈار پر نظر نہیں آتے)

تو پاکستان نے حتف 7 (بابر) میزائل کا تجربہ کیا جو سٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ہے اور ریڈار پر نظر نہیں آتا۔

امریکہ نے غالباً ٹنگسٹن کاربائٹ ( دنیا کی سخت ترین دھات ) سے بنے ٹینک اتار کر عراقی افواج کو حیران کر دیا۔ ( ان ٹینکوں پر عراقی افواج کے تمام ہتھیار غیر موثر ثابت ہوئے تھے )

پاک فوج نے انجنیرز نے جواباً تھوڑے ہی عرصے میں ٹینک تو نہیں بنائے البتہ اسی دھات کے ایسے گولے بنا لیے جو ان امریکن ٹینکوں کو تباہ کر سکتے ہیں۔

امریکہ نے پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی دینے سے انکار کیا تو پاکستان نے اگلے ایک سال میں براق نامی اپنے ڈرون تیار کر لیے جو نہایت درستگی کے ساتھ دشمن کو نشانہ بھی بنا سکتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی اس بکواس کے جواب میں پاکستان کو فوراً کچھ اقدامات کر لینگے چاہئیں مثلاً ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان فوراً شنگھائی کواپریشن آرگنائزیشن میں شامل اہم ترین شق " مشترکہ دفاع" کو ایکسرسائز کرے جس کے مطابق پاکستان پر حملہ روس اور چین پر حملہ تصور ہوگا۔

پاکستان روس اور چین کے ساتھ ملکر " دہشت گردی " کی ایک عالمی تعریف وضع کرنے کی کوشش کرے۔ تاکہ اصل دہشت گردوں کا تعئن ہوسکے اور جنگ آزادی اور دہشت گردی میں فرق واضح ہوسکے۔

حکومت پاکستان اعلان کرے کہ پاکستان میں کوئی ڈرون داخل ہوا تو نہ صرف گرایا جائیگا بلکہ افغانستان میں جوابی حملہ بھی کیا جائیگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ جس 10 ارب ڈالر کی امداد پر اچھل رہا ہے اتنے تو ہر سال صرف سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بھیجتے ییں۔ ہاں البتہ پاکستان کے پاس شواہد ہیں کہ امریکہ نے ٹی ٹی پی کی پشت پناہی کی ہے جس نے پاکستان کو کم از کم 50 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستان اسکا تاوان طلب کرے۔

ڈونلڈ ٹرمپ شائد اس کو کوئی ریسلنگ کا نقلی میچ سمجھ رہا ہے۔ اسکو اندازہ ہی نہیں پاکستان کے بغیر اس خطے میں وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا چاہے انڈیا سے جتنی مرضی پینگیں بڑھا لے۔

آج تک امریکہ نے دنیا بھر میں حملے کیے لیکن اسکی اپنی عوام ہزاروں میل دور بیٹھ کر چین کی بانسری بجاتی رہی۔ لیکن اگر پاکستان سے جنگ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان شاءاللہ امریکی عوام اور خواص براہ راست اس جنگ کا مزہ چھکیں گے۔

Pakistan Paindabad
 
.
جب دو لاکھ کے قریب نیٹو فورسز ملکر افغانستان میں فتح حاصل نہ کر سکیں تو اب نیٹو کی مدد کے بغیر چند ہزار امریکی آکر کونسا تیر مار لینگے؟
I loved this Line Amazing
 
. .
We are certainly in much better shape then we used be a decade ago. They won't dare an attack but at most the economic sanctions. If they try something just make their life more miserable in Afghanistan.
 
. .
I loved this Line Amazing


USA thinking of sending Eric Prince's 'Black Water' hired mercenaries to Afghanistan instead of the regular forces.

Blackwater.jpg



New target practice for Talibans....
 
.
It appears Trump has inspired a lot of people in Pakistan as well .... author of the article quoted in opening post is one such example .....

=..==..==..==..==..==..==..==..=
Plz delete this very fine example of IGNORANCE & GRANDIOSE CLAIMS
 
.
Look guys, this is the wrong type of playing hardball with them. Threatening with missile strikes is the *WRONG* way to deal with America. The narrative has to be principled and executed with confidence and power, but WITHOUT any bluster, arrogance, and bellicosity.

We need to state clearly, and strongly that we are NOT harbouring any terrorists. The problem is, our foreign office/establishment etc. have not stated this forcefully enough. That's where the problem is.

Punitive measures can include disallowing our country to be used for their campaign, and not tolerating any drone strikes within our borders.

And the propaganda should involve providing smoking gun evidences to international audiences about American duplicity and failures in Afghanistan.

This is the correct way of approaching the problem.
 
.
The fact on the ground in Afghanistan is that Taliban are in full control of many areas of the country. Even those areas where NATO fought most fierce wars like Helmand, are in total control of Taliban.

The first step to realize for Americans is that Pakistan is not reason for their misery. They are themselves to blame. Afghanistan with civil war since late 70s needs a non military solution.

Taliban being your nemesis does not meant are terrorists. This high horse America is riding will stumble and will fall on its head. Americans want to fight Taliban but also want to negotiate. This never works and never will. It seems Americans are going to run away from Afghanistan one day just like they did in Vietnam.

If Pakistan backs any American plan, it will have to bear the brunt of the fallout for many decades. Americans will escape, but will leave a bigger mess behind. So Pakistan should safeguard its long term interests not America's short term interests.
 
.
Look guys, this is the wrong type of playing hardball with them. Threatening with missile strikes is the *WRONG* way to deal with America. The narrative has to be principled and executed with confidence and power, but WITHOUT any bluster, arrogance, and bellicosity.

We need to state clearly, and strongly that we are NOT harbouring any terrorists. The problem is, our foreign office/establishment etc. have not stated this forcefully enough. That's where the problem is.

Punitive measures can include disallowing our country to be used for their campaign, and not tolerating any drone strikes within our borders.

And the propaganda should involve providing smoking gun evidences to international audiences about American duplicity and failures in Afghanistan.

This is the correct way of approaching the problem.
You can't win against American propaganda war. Pakistan needs much more substantial counter measure if Trump is serious.
 
.
USA thinking of sending Eric Prince's 'Black Water' hired mercenaries to Afghanistan instead of the regular forces.

Blackwater.jpg



New target practice for Talibans....
how good are they compared to US regular forces? I've heard they are real savages
 
. .
There are dangerous minds at work in the US who are pushing for missile strikes inside Balochestan. Pakistan needs to excelerate its border fence and mines to stop mercenaries and hired militants able to walk across the border to launch attacks inside Pakistani territory. 16 years since the US invaded and nearly 40 years of civil war in AFG. Pakistan must not sacrifice itself to save American humiliation by losing to a rag tag Taliban militia. US has complete disregard for Pakistans sacrifice it was'nt too long ago Pakistan lost 140 children by deranged terrorists sat operating from Afghanistan. No matter what sincere efforts Pakistan makes the US will never accept their own faults and will always blame Pakistan. Heck they have even started to blame Pakistan for the emergence of DAESH who have occupied Baglan province inside AFG.
 
.
اب پاکستان کا تیمور مزائل 17 ہزار کلومیٹر کی پرواز کر سکتا ہے جو براہ راست واشنگٹن ڈی سی، نیویارک اور پینٹاگان کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
When it happened??
 
.
Back
Top Bottom