Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
1) Their admission is irrelevant. The precedence they set is legal justification that can be used
2) Not really but go on
3) ...
4) A plan? When they have no power they should devise a plan? Making 18th amendment non functional is exactly their plan and you are seeing it now
2) Not really but go on
3) ...
4) A plan? When they have no power they should devise a plan? Making 18th amendment non functional is exactly their plan and you are seeing it now
Both have no mandate in Karachi so bugger off twatsکراچی: (دنیا نیوز) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچرے پر سیاست اور ڈیر بڑھتے جا رہے ہیں مگر حل کوئی نہیں۔ وفاقی حکومت نے کراچی کو صاف کرنے کا پروگرام بنایا اور چندہ لینا شروع کیا۔ آرٹیکل 149 لگانے کی مخالفت اور ن لیگ اس صورتحال کیخلاف ہر حد تک جائے گی۔
کراچی میں نہال ہاشمی، ناصر الدین محمود، خرم بھٹی، احسن زبیر ودیگر کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج پریس کانفرنس کا مقصد کراچی ہے، اس سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آئے تھے تو دائیں میں بائیں مفتاح اسماعیل تھے وہ گرفتار میں بچ گیا ہوں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر علی زیدی نے کچرا اٹھا کر دوسری جگہ ڈمپ کیا، بیماریاں اور گند پھل گیا، بلدیہ ٹائوں کی مثال اور دیکھ لیں ایسی حالت پہلے کبھی نہیں تھی، کل وزیر قانون فروغ نسیم نے آرٹیکل 149 لاگو کرنے کی بات کی ہے۔
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/509070/
PMLN is against article 149 and have point of view like PPP.
Whats your views friends.