What's new

Another “Gullu Butt” surfaces in Gujranwala

Peaceful Civilian

ELITE MEMBER
Joined
Oct 18, 2011
Messages
12,098
Reaction score
8
Country
Pakistan
Location
Pakistan
Another “Gullu Butt” surfaces in Gujranwala


news-1409502427-6598.jpg





گوجرانوالہ : پنجاب میں ایک اور گلو بٹ سامنے آگیا، پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس دھاوے کے دوران مسلح شخص کلاشنکوف لہراتے ہوئے میڈیا کو بھی ڈراتا رہا۔

گوجرانوالہ میں پنڈی بائی پاس پر پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے دھاوا بولا تو ایک سادہ لباس مسلح شخص گلو بٹ کی طرح اہلکاروں سے آگے رہا، اس دوران پی ٹی آئی کے سٹی صدر سمیت 70 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سادہ لباس شخص کلاشنکوف تھامے میڈیا ورکرز کو بھی ڈراتا رہا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں گلو بٹ، گوجرانوالہ میں پومی بٹ مظاہرین پر حملے اور ملتان میں بلال بٹ نامی شخص شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے میں ملوث رہا ہے۔ سماء

پنجاب میں ایک اور گلو بٹ سامنے آگیا


GUJRANWALA: More than 70 workers of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) were rounded up by police in Gujranwala on Sunday. According to reports, police teams brutally baton-charged protesting PTI workers in Gujranwala. SAMAA footage spotted an armed man ...

Another “Gullu Butt” surfaces in Gujranwala?
 
. . .
Gulu Butt have destroyed the PML (N) Legacy

Quite sad when parties hire Gangsters , and then give them weapons and they call themselves democratic parties
 
. .
Tum kitnay gullu pakro gay, yahan her N vala gullu niklay ga :o:
 
.
It is showing the bad situation of N leage.
 
.
what u name those people who entered in PTV building !

Khan tigers??
 
.
Back
Top Bottom