This corrupt dynasty and party will never stay short to amaze the people of Pakistan to gather all feathers of crimes and corruption in their cap. Zardari aka Mr. 10 % seems to dwarf against Sharifs in corruption.
19
1x1.2x1.5x
A special court in Lahore on Friday declared Prime Minister Shehbaz Sharif’s son, Suleman Shehbaz, and another suspect proclaimed offenders in the Rs16 billion money laundering case.
Lahore’s Special Court (Central-I) declared Suleman and Tahir Naqvi proclaimed offenders after both the suspects failed to appear despite being summoned.
The Federal Investigation Agency (FIA) had booked Shehbaz and his sons Hamza and Suleman in November 2020 under sections 419, 420, 468, 471, 34 and 109 of Prevention of Corruption Act and r/w 3/4 of Anti Money Laundering Act.
Arrest warrants had been issued for Suleman and Naqvi on May 28. At the same hearing, the court had also issued arrest warrants for another suspect, Malik Maqsood alias Maqsood ‘Chaprasi’, who passed away in the United Arab Emirates last month.
On June 11, the FIA had submitted a report about non-bailable arrest warrants issued for Suleman, Naqvi and Maqsood. In its report, the FIA had stated that the warrants could not be executed since Suleman was not present at his address and had gone abroad.
At today’s hearing, the court sought details about Suleman’s and Naqvi’s properties as well as Maqsood’s death certificate.
Moreover, the court accepted the request for granting PM Shehbaz a one-time exemption from attending the hearing but directed that he appeared before the court at the next hearing.
The hearing was subsequently adjourned till July 30.
“The investigation team has detected 28 benami accounts of the Shehbaz family through which money laundering of Rs16.3bn was committed during 2008-18. The FIA examined the money trail of 17,000 credit transactions,” according to an FIA report submitted to the court.
The amount was kept in “hidden accounts” and given to Shehbaz in a personal capacity, the report added.
This amount (Rs16bn) has nothing to do with the sugar business (of the Shehbaz family), it claimed. The money received from the accounts of low-wage employees by Shehbaz was transferred outside Pakistan via hundi/hawala networks, ultimately destined for the beneficial use of his family members, the FIA had alleged.
“Eleven low-paid employees of the Sharif group who ‘held and possessed’ the laundered proceeds on behalf of the principal accused, are found guilty of facilitating money laundering. The three other co-accused of the Sharif group also actively facilitated the money laundering,” the agency had said.
Lahore court declares Suleman Shehbaz proclaimed offender in Rs16bn money laundering case
Rana Bilal Published July 15, 2022 - Updated about 9 hours ago19
1x1.2x1.5x
A special court in Lahore on Friday declared Prime Minister Shehbaz Sharif’s son, Suleman Shehbaz, and another suspect proclaimed offenders in the Rs16 billion money laundering case.
Lahore’s Special Court (Central-I) declared Suleman and Tahir Naqvi proclaimed offenders after both the suspects failed to appear despite being summoned.
The Federal Investigation Agency (FIA) had booked Shehbaz and his sons Hamza and Suleman in November 2020 under sections 419, 420, 468, 471, 34 and 109 of Prevention of Corruption Act and r/w 3/4 of Anti Money Laundering Act.
Arrest warrants had been issued for Suleman and Naqvi on May 28. At the same hearing, the court had also issued arrest warrants for another suspect, Malik Maqsood alias Maqsood ‘Chaprasi’, who passed away in the United Arab Emirates last month.
On June 11, the FIA had submitted a report about non-bailable arrest warrants issued for Suleman, Naqvi and Maqsood. In its report, the FIA had stated that the warrants could not be executed since Suleman was not present at his address and had gone abroad.
At today’s hearing, the court sought details about Suleman’s and Naqvi’s properties as well as Maqsood’s death certificate.
Moreover, the court accepted the request for granting PM Shehbaz a one-time exemption from attending the hearing but directed that he appeared before the court at the next hearing.
The hearing was subsequently adjourned till July 30.
The case
The FIA had in December 2021 submitted the challan against Shehbaz and Hamza to a special court for their alleged involvement in laundering an amount of Rs16bn in the sugar scam case.“The investigation team has detected 28 benami accounts of the Shehbaz family through which money laundering of Rs16.3bn was committed during 2008-18. The FIA examined the money trail of 17,000 credit transactions,” according to an FIA report submitted to the court.
The amount was kept in “hidden accounts” and given to Shehbaz in a personal capacity, the report added.
This amount (Rs16bn) has nothing to do with the sugar business (of the Shehbaz family), it claimed. The money received from the accounts of low-wage employees by Shehbaz was transferred outside Pakistan via hundi/hawala networks, ultimately destined for the beneficial use of his family members, the FIA had alleged.
“Eleven low-paid employees of the Sharif group who ‘held and possessed’ the laundered proceeds on behalf of the principal accused, are found guilty of facilitating money laundering. The three other co-accused of the Sharif group also actively facilitated the money laundering,” the agency had said.
Lahore court declares Suleman Shehbaz proclaimed offender in Rs16bn money laundering case
Court accepts request for granting PM Shehbaz one-time exemption from attending hearing.
www.dawn.com
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا بیٹا اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بھائی اشتہاری قرار
- عباد الحق
- صحافی
23 منٹ قبل
،تصویر کا ذریعہARIF ALI
،تصویر کا کیپشنسلمان شہباز لندن میں مقیم ہیں
پنچاب کے صوبائی دارالحکومت کی ایک عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے بھائی سلمان شہباز کو سولہ ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں طلب کیے جانے کے باوجود ہیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے کے مقدمات پر سماعات کرنے والی سپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز اعوان نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیر اعظم کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیا۔
ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف ان کے بیٹے وزیراعلی پنچاب حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر ملزموں کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات میں مقدمہ درج کیا تھا. وزیر اعظم اور ان کے بیٹوں کے خلاف نومبر 2020 میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا گیا تھا۔ جمعہ کو سماعت کے دروان وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پیش ہوئے تاہم ان کے والد شہباز شریف سرکاری مصروفیات کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے۔
عدالت نے سلمان شہبار کی عدم پیشی پر سلمان شہباز اور ان کے ساتھ شریک ملزم طاہر نقوی کواشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے اس سے پہلے دو ملزموں کے پیش نہ ہونے پر انہیں اشتہاری قرار دے دیا. اس سے پہلے عدالت نے 28 مئی کو وزیر اعظم کے بیٹے اور دو شریک ملزموں طاہر نقوی اور ملک مقصود کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے.
یہ بھی پڑھیے
حدیبیہ ملز مقدمہ: نیب اپیل نہ کرنے کے فیصلے پر قائم
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار ملک مقصود کون تھے؟
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد
سپیشل کورٹ سینٹرل کو بتایا گیا کہ سلمان شہباز کو جاری کردہ وارنٹ کی تعمیل نہیں ہوسکی کیونکہ وہ بیرون ملک ہیں. عدالت نے دونوں ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ساتھ سلمان شہباز اور طاہر نقوی کی جائیداد کی تمام تر تفصیلات بھی مانگ لی۔ عدالت نے اسی مقدمے میں ایک اور شریک ملزم ملک مقصود کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے لیکن اُن کا گزشتہ ماہ متحدہ امارات میں انتقال ہوگیا اور ان کی تدفین لاہور میں کی گئی. سپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز اعوان نے آئندہ سماعت پر ملک مقصود کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بھی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
،تصویر کا ذریعہARIF ALI
،تصویر کا کیپشنپنچاب کے صوبائی دارالحکومت کی ایک عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے بھائی سلمان شہباز کو سولہ ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں طلب کیے جانے کے باوجود ہیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے کے مقدمات پر سماعات کرنے والی سپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز اعوان نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیر اعظم کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیا۔
ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف ان کے بیٹے وزیراعلی پنچاب حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر ملزموں کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات میں مقدمہ درج کیا تھا. وزیر اعظم اور ان کے بیٹوں کے خلاف نومبر 2020 میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام لگایا گیا تھا۔ جمعہ کو سماعت کے دروان وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پیش ہوئے تاہم ان کے والد شہباز شریف سرکاری مصروفیات کی وجہ سے پیش نہ ہوسکے۔
عدالت نے سلمان شہبار کی عدم پیشی پر سلمان شہباز اور ان کے ساتھ شریک ملزم طاہر نقوی کواشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے اس سے پہلے دو ملزموں کے پیش نہ ہونے پر انہیں اشتہاری قرار دے دیا. اس سے پہلے عدالت نے 28 مئی کو وزیر اعظم کے بیٹے اور دو شریک ملزموں طاہر نقوی اور ملک مقصود کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے.
یہ بھی پڑھیے
حدیبیہ ملز مقدمہ: نیب اپیل نہ کرنے کے فیصلے پر قائم
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار ملک مقصود کون تھے؟
شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد
سپیشل کورٹ سینٹرل کو بتایا گیا کہ سلمان شہباز کو جاری کردہ وارنٹ کی تعمیل نہیں ہوسکی کیونکہ وہ بیرون ملک ہیں. عدالت نے دونوں ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ساتھ سلمان شہباز اور طاہر نقوی کی جائیداد کی تمام تر تفصیلات بھی مانگ لی۔ عدالت نے اسی مقدمے میں ایک اور شریک ملزم ملک مقصود کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے لیکن اُن کا گزشتہ ماہ متحدہ امارات میں انتقال ہوگیا اور ان کی تدفین لاہور میں کی گئی. سپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز اعوان نے آئندہ سماعت پر ملک مقصود کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی بھی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
،تصویر کا ذریعہARIF ALI
حمزا شہباز کو اس مقدمے میں ضمانت مل چکی ہے
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز ضمانت پر ہیں اور اسی مقدمے کی سماعت کے دوران دونوں باپ بیٹا اپوزیشن لیڈر سے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب بن چکے ہیں. اب تک منی لانڈرنگ کے اس مقدمے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی. عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کی تھی لیکن فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ جس دن ان دونوں پر فرد جرم عائد ہونا تھی اس دن شہباز شریف نے عدالت میں پیش ہونے کے بجائے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تھا۔
یاد رہے کہ سلمان شہباز جن کو عدالت مفرور قرار دیا ہے وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ترکی کے سرکاری دورے پر ان کے ساتھ موجود تھے۔ اس وقت سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی حکمران جماعت کی طرف سے جاری کی گئی تھی جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کی ضیافت میں وزیر اعظم کی میز پر بیٹھے تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے پیش نہ ہونے پر ان کی پیشی سے استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم اور اس مقدمے کے ملزم سرکاری مصروفیت کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے اس لیے انہیں ایک مرتبہ پیشی سے استثنیٰ دیا جائے ۔۔ عدالت نے شہباز شریف کی متفرق درخواست منظور کر لی اور انہیں جمعہ کی عدالتی پیشی کیلئے استشنی دے دیا ۔۔ عدالت نے ہدایت کی کہ شہباز شریف ائندہ سماعت پر پیش ہوں ۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بیٹوں سمیت شریک ملزموں کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ پر مزید کارروائی 30 جولائی کو ہوگی.

وزیر اعظم کا بیٹا اور وزیر اعلیٰ کا بھائی اشتہاری قرار - BBC News اردو

www.bbc.com