Yazp
FULL MEMBER
- Joined
- Feb 11, 2014
- Messages
- 587
- Reaction score
- 2
- Country
- Location
Here is a "News Report" from "Daily Awam, Quetta" a Local newspaper:
Daily Awam Quetta/ Islamabad:
بلوچستان کی دہشت گردی میں افغانستان کے صوبہ بامیان اور مزار شریف سے غیر قانونی طور پر پاکستان پہنچنے والے افغان مہاجرین کے ملوث ہونے کا انکشاف ' انٹیلی جنس حکام نے کارروائی کے لئے حکومت کو رپورٹ پیش کر دی۔ ایران اور افغان خفیہ ادارے NDS نے بامیان کے مہاجرین کو دہشت گردی پھیلانے کی تربیت دے کر کوئٹہ بھیجا ہے ، ملزمان پولیس تھانہ قائد آباد اور بروری کے حدود میں مقامی لوگوں کے کور میں روپوش ہیں ، گرفتاری کے لئے ہزارہ ٹاون ، مری آباد ،، علمدار روڈ ، نیچاری، سیٹلائٹ ٹاون ، میں سرچ اپریشن کا فیصلہ ۔ آسلام آباد : پاکستان کی داخلی سلامتی پر مامور ملک کی ایک اعلیٰ خفیہ ادارے نے حکومت کو بھیجی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں جو دہشت گرد ملوث ہیں ان کی کڑیاں دہشت گردوں کے اس گروہ سے ملتی ہیں جنہیں ، انڈین خفیہ ایجنسی RAW ، افغان خفیہ ادارے NDS اور ایرانی انٹیلی جنس VAJA نے مشترکہ طور پاکستان میں بد آمنی پھیلانے کے لئےسپانسر کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان مخالف عناصر کے تربیت یافتہ ان دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ بامیان اور مزار شریف سے ہے اور یہ ملزمان چمن بارڈر کے ذرئعے دیگر افغان مہاجرین کی طرح غیر قانونی طور پر کوئٹہ پہنچ کر ، تھانہ قائدآباد ، اور تھانہ بروری کے حدود میں مختلف علاقوں میں خفیہ مقامات پر رہائش پذیر ہیں، رپورٹ میں مذید انکشاف کیا گیا ہے کہ کوئٹہ میں ان افغان دہشت گردوں کو تھانہ قائد آباد اور تھانہ بروری کے حدود میں واقع بعض مقامی لوگ جو کہ ان ملک دشمن عناصر کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، نے اپنے خاندانوں کے فرد ظاہر کرتے ہوئے انہیں جعلی طریقے سے نادرا کے بعض اہلکاروں کی ملی بھگت سے جعلی قومی شناختی کارڈ بھی بنوا کر دئےہیں ان جعلی شناختی کارڈز میں سے کئی افراد کے شناختی کارڈ گزشتہ دنوں تحقیقات کے بعد بلاک بھی کر دیئے گئے تھے۔ ذرائع نے مذید بتایا ہے کہ مذکورہ رپورٹ میں حکومت کو ہزارہ ٹاون ، مری آباد ،، علمدار روڈ ، نیچاری، سیٹلائٹ ٹاون ، بروری اور بعض دیگر علاقوں میں روپوش افغان دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کے لئے سفارش کی گئی ہے اور اس رپورٹ کے بعد ان دہشت گردوں سمیت ان افرادکے خلاف بھی سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور انہوں نے بھاری رقوم کے عوض بامیان اور مزار شریف کے مشتبہ دہشت گردوں کو "
Basically, These people are saying that the Hazaras are being trained in Bamiyan, by the RAW , NDS and the Iranian Intelligence and then coming into Pakistan to kill more Hazaras, They are pinning the butcher of 1500+ Hazaras on Hazaras themselves.
Another conspiracy? Like the one in 2000 in which the GOP wanted to bloody declare all Hazaras who were living here and serving in the British army even before Pakistan was made, "NON-LOCALS"!
They wanted to declare us as Non-Pakistanis! We had to send a delegation to Musharraf to stop this from happening!
They don't give us Passports without a huge bribe,
They refuse to give us identity cards without another bribe!
The FIA refuse to let Hazaras out of the country with valid documents! They want more bribe here!
After spilling so much of blood for this country, They want to declare us as a non-Pakistani?

What is this bullshit?