جمہوریت کا بھوت اور مغرب کا جواب
صدر جنرل (ر پرویز مشرف: مغرب پر جمہوریت کا بھوت سوار ہے۔
یورپی اتحاد کے پالیسی چیف ہاویر سولانا: انتخابات ہر حال میں آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہئیں۔ پاکستان کے ساتھ یورپی اتحاد کے تعلقات کی سطح کا انحصار ان پر ہوگا۔
آپ کیا کہتے ہیں؟ کیا جمہوریت کی مانگ صرف مغرب کا مسئلہ ہے یا پاکستانی عوام بھی یہی چاہتے ہیں؟ آپ یورپی اتحاد کے پالیسی چیف سے اتفاق کرتے ہیں یا صدر مشرف سے؟ آپ کے خیال میں صدر مشرف کے حالیہ دورے کا کیا مقصد ہے؟