metalfalcon
SENIOR MEMBER
- Joined
- Feb 22, 2008
- Messages
- 2,247
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
Finally PTM is showing their real ugly face again see it for yourself.
یہ پی کے میپ کا گرجنا دیکھیں اور منظور پسکین کا بھیگی بلی بننا دیکھیں
یہ چلا ہے پشتونوں کا لیڈر بننے۔
اچکزئی کا یہ لونڈا منظور کر ڈانٹ رہا ہے کہ اس نے افغانستان کے اندر آٹھ پشتونوں کے قتل پر وہ " مہین سی آؤاز" بھی کیوں نکالی۔
جواباً منظور پسکین صاحب صفایاں دے رہے ہیں کہ ۔۔
" میں نے تو ان آٹھ پشتونوں کو معصوم اور بے گناہ نہیں کہا"
" یہ تو افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے"
" میں نے تو مقامی جوانوں کی فرمائش پر پوسٹ لگائی تھی"
" مجھے اللہ موت دے دے اگر میں افغانستان کے خلاف سوچوں بھی"
میں نے پچھلی پوسٹ میں کہا تھا کہ منظور پسکین حاملہ بکری بن چکا ہے۔
نہ اس کو عورت آزادی مارچ میں اپنی شمولیت پر سمجھ آرہی ہے کہ پشتونوں کو کیا جواب دے،
نہ پاک انڈیا جنگ میں اس کو کچھ سمجھ آرہی تھی،
اور نہ اب سمجھ آرہی ہے۔
پتہ نہیں پی ٹی ایم اپنے لیڈر کے اس عظیم الشان طرزعمل کی کون سی نئی تاویل کرے گی۔
تحریر شاہدخان