AHMED85
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 25, 2009
- Messages
- 2,562
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
جناب کفر کی حکومت چل سکتی ھے ظلم کی نہیں
امید ھے کہ اندھے سیاست دان آئندہ ھر قسم کی دھشت گردی خواہے وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن ھو، سانحہ ساہیوال ھو یا یہ سانحہ داتا دربار ھو صرف فائلوں میں نہیں دبائیں گئے
کیونکہ یہ واقعہ ان سیاست دانوں کے لیے پیغام ھے کہ
نہ ڈھیل ھو گئی نہ ڈیل ھو گئی [emoji327]
جب معاشرے مے عدم مساوات بڑھتی ھے تو جرائم بڑھتے ھیں
اگر آئیندہ کوئی سانحہ ساہیوال ھوا تو یہی بےراہ روی کے شکار سیاست دانوں کے گھروں کا رخ بھی کر سکتے ھیں کیونکہ ان کو پتا ھے کہ سیاست دان ملک کو تباہی کے دھانے لے کے جانے کے برابر کے زمہ دار ھیں ۔