AHMED85
SENIOR MEMBER
- Joined
- Aug 25, 2009
- Messages
- 2,562
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
آج کل پاکستان کے حالات دیکھ کے صرف اور صرف خدا یاد آتا ھے
بڑی ٹینشن مے ھوں
کے ھو کیا رھا ھے
ھماری ٹریننگ ایسی ھو چکی ھے کے مسلئہ دور کا ھوتا ھے ٹینشن ھم کو ھو جاتی ھے کیا کریں اگر سوچیں بھی نہ تو معاشرے مے رھنے کا کیا فائدہ۔ اسی ٹینشن سے خاموش رھتا ھوں۔
کیوں ایسے حالات پیدا ھوتے ھیں یا کیے جاتے ھیں جن سے برے واقیات جنم لیتے ھیں
کیا ھم سکون سے نہیں رہ سکتے
اس طرح سے بندوں کو مارنے کا مقصد کیا ھے
کیوں لوگ ایسے حالات پیدا کر رھے ھیں
ویسٹریج میرا علاقہ ھی سمجھ لو اب اگر آرمی کو چاھیے کے ڈھوک گجراں۔ لکھو۔ اور ان کے مضافاتی علاقوں مے کچھ نئی آبادیاں ھوئیں ھیں کڑی نظر رکھے کچھ افغان اس سائیڈ پے ھو سکتے ھیں جو کرائم کر سکتے ھیں