I read somewhere PAF J10C has pulse doppler radar while Chinese J10C has AESA......... Can anyone confirm?
Found it.
https://propakistani.pk/2022/03/14/heres-a-comparison-of-j-10c-and-jf-17-thunder-fighter-jets/
Not a reliable site but if anyone can confirm???
What about mission computer and coding? PAF and TAF both have to integrate different key systems along with weapon packages having both Chinese and European origin, This needs to be really flexible thing 🤔
تھوڑا مزاح ہو جاے۔
عطاء الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے‘
ٹھیک کہتے ہیں ‘ میں تو کہتا ہوں کنوارے بندے کو یہ بھی بڑا فائدہ ہے کہ وہ رات کو گلی میں چارپائی ڈال کر بھی سو سکتا ہے‘‘ کمرے کی کھڑکیاں ہر وقت کھلی رکھ کر تازہ ہوا کا لطف...
بیوی نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا:
"مجھے ائیرپورٹ جاناہےکتنےپیسےلو گے؟"
ٹیکسی ڈرائیور 1000 روپے
"اگر میں اپنے شوہر کو ساتھ لےجاؤں تو کرایہ کیا ہو گا؟"
ٹیکسی ڈرائیور جی 1000 روپے ہی ھونگے
عورت اپنےشوہر کیطرف متوجہ ہوتےہوئے
دیکھا میں نےکہا تھا نا کہ تمہاری اوقات ایک ٹکے کی بھی نہیں ھے...