PML-N move to send presidential reference to apex court over contradictory judgements''
ISLAMABAD: The ruling Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has decided in principle to request President Mamnoon Hussain to seek the opinion of the Supreme Court full bench on two ‘contradictory’ judgements...
Andaza ker lo kya socha ja raha hai PMLN main
نوازشریف جیل گئے تو وہاں سے بھی پارٹی پالیسی دے سکتے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پرمبنی ہیں البتہ نوازشریف جیل گئے تو وہاں سے بھی پارٹی پالیسی دے سکتے ہیں۔...
ڈاکٹرزکیمطابق کلثوم نوازکےعلاج سےمتعلق فیصلےکیلیےانکےشوہرکایہاں ہوناضروری ہے،حسین نواز
ہماری دعا،خواہش ہے کہ نوازشریف لندن آجائیں کیونکہ یہ عام معاملہ نہیں،حسین نواز
نیلسن اور نیسکول کےٹائٹل رجسٹری کی آفیشل کاپی عدالت میں پیش
ایون فیلڈفلیٹ نمبر16اور اے16کےٹائٹل رجسٹری کی آفیشل کاپی پیش
کاپی کے مطابق نیلسن اور نیسکول کو ٹائٹل جاری کیا گیا
ٹائٹل رجسٹری کی آفیشل کاپی پر31جولائی 1995کی تاریخ درج ہے
اے17-17اورفلیٹ نمبرکی کاپی پر23جولائی1996کی تاریخ درج ہے...
اسلام آباد:لندن فلیٹس اور نیسکول کمپنی کی لینڈ رجسٹری عدالت میں پیش
لندن فلیٹس سے متعلق نیلسن،نیسکول کی لینڈ رجسٹری کا رکارڈ عدالتی رکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا
Hamid Mir kal programs main keh raha tha kay 3 4 din main evidences samnay ajayen gay jis main Nawaz Sharif ki money laundering saabit ho jaye gi. Phiar in ka yea Mujhy kyun nikala ka janaza nikal jaye ga. UK government nay sab evidences day dye hain NAB ko.
Videos