Maarkhoor
ELITE MEMBER

- Joined
- Aug 24, 2015
- Messages
- 17,047
- Reaction score
- 36
- Country
- Location


انڈیا میں توہم پرستی: ریاست مدھیا پردیش میں ’بارش کے لیے رسم‘ میں کم عمر لڑکیوں کی برہنہ پریڈ - BBC News اردو
انڈیا کے ایک گاؤں میں بارشوں کو بلانے کی ایک رسم میں چھ کم عمر لڑکیوں کو برہنہ پریڈ کروائی گئی ہے۔ یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے قحط سالی کا شکار خطے بندیل کھنڈ میں موجود ایک گاؤں میں پیش آیا۔

@Areesh @Windjammer @Mrc