janbazali
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Apr 12, 2012
- Messages
- 65
- Reaction score
- 0
عدلیہ کو ٹارگٹ کرنے کے بعد اب وہی لوگ فوج کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔۔ اب سب توپوں کا رخ فوج کی طرف ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
اب میڈیا کے بکے ہوئے ٹٹو ہر معاملے میں فوج کو ملوث ثابت کرنے کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔۔۔ شہاب الدین پر ایف آئی آر کو بھی فوج کے کھاتے میں ڈال کر فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔
اس وڈیو کو سنیں اور خد فیصلہ کریں کہ مخدوم شہاب کا نام کیوں واپس لیا گیا ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اور جو لوگ ہر معاملے میں فوج کو ملوث کرنے کی سازش کر رہے ہیں ان کو ایکسپوز کریں۔۔ ۔۔

Last edited by a moderator: