What's new

وزارتِ ہاسا مذاق ان لمیٹڈ!

Maarkhoor

ELITE MEMBER
Joined
Aug 24, 2015
Messages
17,051
Reaction score
36
Country
Pakistan
Location
Pakistan
_103262157_dlckfcrx0aartst.jpg

ملک میں باقی وزارتیں تو قریباً وہی ہیں جو پچھلے ادوار میں اور دنیا کے ہر ملک میں ہوتی ہیں مگر ایک وزارت نئی بنی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی نئی حکومت آہستہ آہستہ جمنی شروع ہو چکی ہے۔ صوبائی اور وفاقی حکومتیں تشکیل پاچکی ہیں اور تمام وزرا حلف اٹھا چکے ہیں۔ ملک میں باقی وزارتیں تو قریباً وہی ہیں جو پچھلے ادوار میں اور دنیا کے ہر ملک میں ہوتی ہیں مگر ایک وزارت نئی بنی ہے۔

یہ خفیہ وزارت ہے لیکن ایسی خفیہ، کہ سب ہی کو اس کی موجودگی کی خبر ہے۔ اب آ پ کہیں گے کہ یہ کیسا راز ہے جو سب کو پتہ ہے اور پھر بھی راز ہے؟

تو دیکھیے، ہوا کی موجودگی پر سب کو یقین ہے لیکن ہوا کو کس نے دیکھا ہے؟ کچھ ایساہی سلسلہ اس وزارت کا ہے۔

یہ وزارت زندگی کے ہر شعبے سے متعلق ہے اور اس کا کوئی ایک وزیر نہیں، سب ہی وزیر باری باری اس کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

وزیر تو وزیر، پی ٹی آ ئی کے تمام اراکینِ اسمبلی اور حامی، بلکہ کچھ دوسرے ادارے بھی ان ذمہ داریوں کا بوجھ بانٹنے کے لیے حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

آمنہ مفتی کی مزید تحریریں پڑھیں
بادشاہ کے سر پہ سینگ !

خاکی انڈے

’شریف‘ کون ہوتا ہے!

انسان بنیں مرد نہ بنیں !

بڑی قومیں اسی جذبے سے تشکیل پاتی ہیں۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ قائد اعظم نے پاکستان بنایا تھا اور ہم پاکستان کو بچانے نکلے ہیں۔ اس راستے میں سب ہی کو قربانی دینا ہو گی۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ اس بار یہ قربانی عوام نہیں بلکہ حکمران پارٹی خود دے رہی ہے۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جب سے پاکستان بنا ہے، ننھی سی جان پے در پے مشکلات کا شکار رہی۔ سب سے پہلے تو ہمیں اس جڑواں بھائی سے چھٹکارہ حاصل کرنا تھا ، جس کے ساتھ ہمارا سر جڑا ہو اتھا۔

آخر کسی طرح اس سے الگ ہوئے تو 80 کی دہائی کے زبردستی لائے گئے انقلاب نے ہم سے ہماری ہنسی چھین لی۔

جنرل مشرف نے بڑی کوشش کی کہ ہمیں ہنسنا سکھا سکیں۔ اس کے لیے انھوں نے اپنی ذاتی خدمات بارہا پیش کیں لیکن دودھ کے جلے اس چھاچھ کو آ ج تک پھونکیں مار رہے ہیں۔

قصہ مختصر، زمانے کا رخشِ صبا خرام، سرپٹ دوڑتا، آ ج کے دور میں آ نکلا۔

نئی حکومت نے سب سے پہلے انقلابی قدم اٹھایا اور اس قوم کو جو ہنسنا بھول چکی تھی، ہنسانے کے لیے ایک خفیہ وزارت قائم کی۔ یوں تو صحافیوں کا ایک خاص گروپ یہ سوچ کر بغلیں بجا رہا ہے کہ اس بار بوجوہ وہ حکومت کے لاڈلے رہیں گے لیکن یہ اللہ کی مجھ پہ خاص عنایت ہے کہ اس خفیہ وزارت کی خبر میں سب سے پہلے آپ کو دے رہی ہوں۔

_103262158__103210597_aw139.jpg
تصویر کے کاپی رائٹAUGUSTA WESTLAND
Image captionبنی گالا سے وزیر اعظم ہاؤس تک کا سفر بذریعہ ہیلی کاپٹر 55 روپے فی کلو میٹر پڑتا ہے
وزارت کا نام چونکہ خفیہ ہے اس لیے ہم اسے' وزارت ہاسا مذاق' کہہ لیتے ہیں۔ اس وزارت کا کام حلف برداری کے دن سے ہی شروع ہو گیا تھا اور بغیر کسی رکاوٹ کے روزانہ کی بنیادوں پہ جاری ہے۔

ذیل میں ہم اس کی کارکردگی کا ایک ادھورا سا خاکہ پیش کر رہے ہیں۔ مکمل اس لیے نہیں کہ بڑوں سے سنا ہے پیاس کے مارے کو ایک دم بہت سا پانی پلا دیا جائے تو اس کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
  1. بنی گالا سے وزیر اعظم ہاؤس تک کا سفر بذریعہ ہیلی کاپٹر 55 روپے فی کلو میٹر پڑتا ہے۔ یہ کفایت شعاری ہے۔​
  2. امریکہ کا فون کال سے متعلق بیان حقائق پر مبنی نہیں ۔امریکی وزارتِ خارجہ نے کال کی تفصیلات فراہم کر کے اپنے بیان کی تصدیق کر دی۔​
  3. کیا عثمان بزدار جہاز خالی بھیج دیتے اور فیملی کو بذریعہ روڈ بلاتے؟ ( واضح رہے ان وزیراعلیٰ کی لیاقت ہی یہ تھی کہ ان کے علاقے میں بجلی تک نہیں)​
  4. ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو ایک عام شہری( خاور مانیکا) سے بدتمیزی کی سزا دی گئی۔​
  5. کوئی وکھری جوانی ہے جو سینما ہاؤس تے آئی ہوندی اے سانبھی نئیں جاندی؟ (صوبائی وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان صاحب)​
  6. نرگس کو میں حاجی نرگس نہ بناتا تو آ پ مجھے کہتے میگھا سال دے تی نئیں، تن سو روزے نہ رکھدی تے تسی مینوں کیہندے (فیض الحسن چوہان صاحب)​
  7. صوبائی وزیرِ اطلاعات جناب فیض الحسن صاحب نے میگھاجی اور میڈم نرگس سے دو الگ ویڈیوز میں معافی مانگ لی۔​
  8. وزیرِ اعظم نے فرانسیسی صدر کا فون سننے سے انکار کر دیا کیونکہ وہ صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔​
_103262160_dl8gq5_vsaia5qv.jpg
تصویر کے کاپی رائٹTWITTER
Image captionوزیرِ اعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر کا فون سننے سے انکار کر دیا کیونکہ وہ صحافیوں سے ملاقات کر رہے تھے۔
آپ میں سے اکثر ان باتوں کو سنجیدگی پر محمول کر کے غم وغصے کا اظہار کر رہے ہیں اور ان بذلہ سنج وزرا کی قابلیت پہ سوال اٹھا رہے ہیں۔ رہے نہ احمق کے احمق۔

جناب! دوبارہ غور سے پڑھیے، کیا کوئی بھی ذی ہوش شخص اس قسم کی باتیں سنجیدگی سے کر سکتا ہے؟ کجا اربابِ حل و عقد ، جنہیں ہم نے 22 سال کی جدو جہد کے بعد چنا ہے؟

میرے عزیز ہم وطنو! یہ ہے وزارتِ ہاسا مذاق ان لمیٹڈ کا پیش کردہ تھیئٹر ہے۔

جب تک حکومت اصلی تے وڈے انقلابی اقدامات میں مصروف ہے آپ اس تھیئٹر سے دل بہلائیں۔

ہنسیے، اس سے پہلے کہ لوگ آپ پر ہنسیں۔

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45387086
 
. . . . .
Oh dear I just saw some smoke on your rear and run to put the fire off.
I know BBC is pakka patwari channel.
I have no smoke, on your rear a fuse was clearly lit, no wonder you came to fend for your

BBC
 
.

Nahayat hi koi thake level ka tanz o mazah kia gia hai article main.
 
.
I have no smoke, on your rear a fuse was clearly lit, no wonder you came to fend for your

BBC

Yes now there is no smoke. I put the fire off that this bc BBC has ignited. Now you are just feeling my cool and calm hand on your rear.
 
. .
جناب یہ بات مت بھولیں سالوں کے چھوڑے ہوئے مسائل دس دن مے حل نہیں ہوتے لانگ ٹرم پلاننگ کی ضرورت ہوتی ہے

ابھی تو اداروں کے چیئرمین بدلے جارھے ہیں سیٹنگ ہونے کے بعد اقدامات اٹھاے جاتے ہیں

صبر رکھیں اللہ کرم کرے گا

یہ کوئی رپورٹ تھوڑا ہے جو کیمپیوٹر پے بیٹھ کے پرنٹ نکال دیں

آفس لائیف اور فیلڈ ورک مے فرق ہے اگر آپ نے ایک تھانا ہی کیوں چیک کرنا ہو ایک دن لگ جائے گا

پریکٹیکل اور آفس ورک مے فرق جانیے
 
Last edited:
.
Yes now there is no smoke. I put the fire off that this bc BBC has ignited. Now you are just feeling my cool and calm hand on your rear.

:lol::lol::lol:

My goodness. I don't want you anywhere near me! Please douce yourself with some water to distinguish the flames & always watch.

BBC

BBC stands for "Big Black Murgha" . [emoji87] [emoji87] [emoji87] [emoji85]
no wonder the @!eon has a ignited fuse :taz::taz::taz::toast_sign:
 
.
It's only safe because my cool hand is there. You don't want me near you but I will stay there to save something, and I have now my hand on it. Please feel safe till I am here.
This bc BBC patwari channel always wants fire on your rear. I will stay with you, don't you worry.

:lol::lol::lol:

My goodness. I don't want you anywhere near me! Please douce yourself with some water to distinguish the flames & always watch.

BBC

no wonder the @!eon has a ignited fuse :taz::taz::taz::toast_sign:
 
.
You don't want me near you but I will stay there to save something, and I have now my hand on it. Please feel safe till I am here.
This bc BBC patwari channel always wants fire on your rear. I will stay with you don't you worry.
listen, I pay annual License fee to the British Broadcast Corporation, So does everyone else who owns a TV in Britain. I have the right to critique them! Do you pay License fee in Britain?

Now back to the main question at hand, why is your arse on fire? :sarcastic::sarcastic: But I won't keep you from watching!

BBC
 
.
You pay and still, they want fire on your arse? that's a pakka patwari channel nishani
That's why I am here with my cool hand, I will keep putting that fire off. You can feel safe as long as I am here.

listen, I pay annual License fee to the British Broadcast Corporation, So does everyone else who owns a TV in Britain. I have the right to critique them! Do you pay License fee in Britain?

Now back to the main question at hand, why is your arse on fire? :sarcastic::sarcastic: But I won't keep you from watching!

BBC
 
.
You pay and still, they want fire on your arse? that's a pakka patwari channel nishani
That's I am here with my cool hand, I will keep putting that fire off. You can feel safe as long as I am here.

Flames on your arse have turned into a black smoke, Oh no:sarcastic::sarcastic:. But keep watching

BBC
 
.
Back
Top Bottom