What's new

Usman Buzdar has appointed his maternal uncle DPO Bahawalpur. He is 'RANKER' and in 18th grade.

Champion_Usmani

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 10, 2018
Messages
4,022
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ماموں کو ایسا عہدہ دیدیا کہ میرٹ کا قتل عام کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارمیرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے ماموں کو پاکستان کے سب سے بڑے ضلع بہاولپور کا ڈی پی او لگا دیا ہے ۔

ضرور پڑھیں: مظفر گڑھ میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل، لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
نجی ٹی وی 92 نیوز کے پروگرام میں عامر متین نے ہوشربا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کیے گئے اور اس کیلئے خصوصی کمیٹی بھی بنائی گئی جس میں عثمان بزدار ، چیف سیکریٹری ، سیکریٹری وزیراعلیٰ ، ہوم سیکریٹی اور آئی جی پنجاب شامل تھے ۔ اس پارنچ رکنی پینل نے انٹرویز کیے ، جس طرح تقرریاں ہوئیں اس سے نظر آ رہاہے کہ آئی جی نے اپنے ،چیف منسٹر نے اپنے اور پرویز الہیٰ کے بندوں کو لگایا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس میں عثمان بزدار کے ماموں امیر تیمور بزدار جو کہ لودھراں میں ڈی پی او تعینات تھے انہیں پنجاب کے سب سے بڑے ضلع بہاولپور کا ڈی پی او لگا دیا ہے جبکہ وہ رینکرہیں اور 18ویں گریڈ کے ہیں جبکہ حال ہی میں سپریم کورٹ نے تمام رینکرز کی تنزلی کی ہے اور اس لیے میرٹ پر ان کی تقرری نہیں بنتی تھی ، سوال یہ آتا ہے کہ وہاں پر میرٹ کا کیا ہوا ؟۔

https://dailypakistan.com.pk/30-Oct-2018/872866

@Maarkhoor @Jinn Baba @SmartGeek @volatile @Ranches
@Tameem @Proudpakistaniguy @CIS-TRANS @Kabira

So called fake depoliticisation of Police By Imran Khan's PTI...

#FakeChange
#Shame
 
.

I don't think so he was promoted from constable to DPO,he was already DPO just transferred from one place to another.
And how the hell SC can make reduction into ranks of rankers,when "Reduction in Rank" is a major punishment?
 
.

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ماموں کو ایسا عہدہ دیدیا کہ میرٹ کا قتل عام کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارمیرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے ماموں کو پاکستان کے سب سے بڑے ضلع بہاولپور کا ڈی پی او لگا دیا ہے ۔

ضرور پڑھیں: مظفر گڑھ میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل، لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا
نجی ٹی وی 92 نیوز کے پروگرام میں عامر متین نے ہوشربا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کیے گئے اور اس کیلئے خصوصی کمیٹی بھی بنائی گئی جس میں عثمان بزدار ، چیف سیکریٹری ، سیکریٹری وزیراعلیٰ ، ہوم سیکریٹی اور آئی جی پنجاب شامل تھے ۔ اس پارنچ رکنی پینل نے انٹرویز کیے ، جس طرح تقرریاں ہوئیں اس سے نظر آ رہاہے کہ آئی جی نے اپنے ،چیف منسٹر نے اپنے اور پرویز الہیٰ کے بندوں کو لگایا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس میں عثمان بزدار کے ماموں امیر تیمور بزدار جو کہ لودھراں میں ڈی پی او تعینات تھے انہیں پنجاب کے سب سے بڑے ضلع بہاولپور کا ڈی پی او لگا دیا ہے جبکہ وہ رینکرہیں اور 18ویں گریڈ کے ہیں جبکہ حال ہی میں سپریم کورٹ نے تمام رینکرز کی تنزلی کی ہے اور اس لیے میرٹ پر ان کی تقرری نہیں بنتی تھی ، سوال یہ آتا ہے کہ وہاں پر میرٹ کا کیا ہوا ؟۔

https://dailypakistan.com.pk/30-Oct-2018/872866

@Maarkhoor @Jinn Baba @SmartGeek @volatile @Ranches
@Tameem @Proudpakistaniguy @CIS-TRANS @Kabira

So called fake depoliticisation of Police By Imran Khan's PTI...

#FakeChange
#Shame
Where all those BEYSHARAM tabdeeli fans now? Is that the tabdeeli you fought for?
 
. .
DPO lodhran transfered as DPO bahwalpur .damn people bashing for just one simple transfer ? remeber lodhran is next to bahwalpur like a few km :-)
He is a Ranker By SC., but at the same time Paternal Uncle of Usman Buzdar...

عثمان بزدار کے ماموں امیر تیمور بزدار جو کہ لودھراں میں ڈی پی او تعینات تھے انہیں پنجاب کے سب سے بڑے ضلع بہاولپور کا ڈی پی او لگا دیا ہے جبکہ وہ رینکرہیں اور 18ویں گریڈ کے ہیں جبکہ حال ہی میں سپریم کورٹ نے تمام رینکرز کی تنزلی کی ہے اور اس لیے میرٹ پر ان کی تقرری نہیں بنتی تھی ، سوال یہ آتا ہے کہ وہاں پر میرٹ کا کیا ہوا ؟
 
.
bhai jan main political logoon se allah ki panah mangta hoon . wo apny mamoo ko nokri se nikal bhi de to bhi ap ke pass point hoga marny ke liye. mujhy gustakhi ki mafi deen
 
.
How transfer of a DPO from one station to other is against merit?
 
.
His uncle was already a DPO. Anyone should be be able to work in a public office without getting punished for being a relative of a Minister. The news agencies are all spreading fake propaganda. The Government must introduce a law to punish or sue those who spread fake news.
 
. .

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom