What's new

پولارس ٹیکنالوجی

Cool Mind

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
Feb 21, 2016
Messages
16
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
MIT-reveals-polaris-algorithm-that-can-cut-page-loading-time-by-a-THIRD-620x330.jpg


انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب، پولارس ٹیکنالوجی
وسٹن: میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو پیچیدہ اور بڑی ویب سائٹ کے ویب پیچز بھی ایک تہائی کم وقت میں لوڈ کردے گی اور اس سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نیا انقلاب آجائے گا۔

اس ٹیکنالوجی کا نام ’’پولارس‘‘ رکھا گیا ہے جو پیچ پر موجود مختلف اشیا کے درمیان کنیکشنز اور روابط کو دیکھتے ہوئے کم سے کم مدت میں پیچ لوڈ کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی پر کام کرنے والے ایک طالب علم کے مطابق ایک چھوٹے ڈیٹا کو اپنے سرور سے موبائل نیٹ ورک تک آنے میں 100 ملی سیکنڈ لگتے ہیں اور اگر پیج زیادہ بھرا ہوا اور پیچیدہ ہو تو یہ وقت اسی لحاظ سے بڑھتا جاتا ہے۔

اس پروجیکٹ پر ایم آئی ٹی اور ہارورڈ یونیورسٹی نے مشترکہ کام کیا ہے اور دنیا کی 200 مشہور ویب سائٹس کا جائزہ لیا ہے۔ براؤزر پہلے نیٹ ورک پر جاتا ہے اور مختلف آبجیکٹ ( اشیا) کو براؤزر پر ظاہر کرتا ہے جن میں ایچ ٹی ایم ایل فائلز، جاوااسکرپٹ اور دیگر سورس کوڈ شامل ہیں۔ اس دوران براؤزر تمام آبجیکٹ کا جائزہ بھی لیتا رہتا ہے۔ براؤزر جس ترتیب سے آبجیکٹ جمع کرتا ہے اسی رفتار سے ویب پیچ لوڈ ہوتا ہے۔ اس کے برخلاف بے ترتیبی کی صورت میں براؤزر کو بار بار نیٹ ورک پر جاکر آبجیکٹ کال کرنے ہوتے ہیں۔

اب اگر براؤزر کو تمام آبجیکٹ ترتیب وار معلوم ہوں تو یہ وقت کم ہوجاتا ہے اوریہی کام پولارس کرتا ہے اور ویب پیجز بہت تیزی سے اپ لوڈ کرتا ہے۔ اس طرح گوگل اور ایمیزون جیسی کمپنیوں نے بھی کئی طریقوں سے اپنے پیجز کا لوڈ ٹائم کم کرکے اپنے منافع میں اضافہ اور وقت کی بچت کی ہے۔

پولارس کے ذریعے پیچیدہ اور کئی کوڈز والے بھرے ہوئے ویب پیجز لوڈ ہونے کے وقت کو ایک تہائی کم کیا جاسکتا ہے بلکہ موبائل نیٹ ورک کی دنیا میں بھی ایک انقلاب آجائے گا۔

 
.
A new revolution in the Internet world Polaris Technology

Austin: Granada Massachusetts Institute of Technology experts have developed a technology that is too complicated and large patches of the web site will load in a third less time and it will bring a new revolution in the Internet world.

The technology of screw connections between the various goods that have been 'Polaris' and see links to download patches in the shortest period. According to a student working on the technology takes 100 milliseconds to reach a small data carrier with your server network and the page filled and complicated time increases accordingly.

The MIT and Harvard Project have jointly reviewed and 200 popular websites in the world. The browser is the first network and various objects (objects) displayed on the browser, including HTML files, and source code jauaaskrpt. The browser is also takes care of all the objects. The browser collects the order in which the object is loaded webpage at the same pace. On the contrary, they are going to call Object Browser Clutter case of repeated network.

If the browser does not know if the objects sequentially. This is it lessens the time Polaris and web pages much faster updates. Such companies like Google and Amazon have several ways to increase your profits by loading its pages time and time low.

Complicated and time codes to download the full Web pages by Polaris may be reduced by a third, but would be a revolution in the world of mobile network.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom