Bill Longley
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 15, 2008
- Messages
- 1,664
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
#tawang #tawangclash #SAG_Analysis
دو ہزار اٹھارہ تک چین کوشش کرتا رہا کہ بھارت اُس کے بیلٹ ائینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہو جائے لیکن بھارت نے ہمیشہ منفی رویہ اختیار کیا ۔۔بھارت امریکہ کی مدد سے سپر پاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے ۔تجزیہ کار سوال کرتے ہیں کہ کیا بھارت کی نیشنل پاور اس میعار پر ہے کہ وہ چین کا مقابلہ کر سکے ؟ دوسرا چین اور امریکہ ایک دوسرے کے بڑے تجارتی پاٹنر ہیں جن کے بیچ پانچ کھرب ڈالڑ کی تجارت ہے۔۔ مخالفت کے باوجود دونوں ممالک ایک دوسرے کی ضرورت ہیں ایسے میں بھارت کس مقام پر ہے یہ سوال کافی قابل غور ہے۔