FOOLS_NIGHTMARE
ELITE MEMBER
- Joined
- Sep 26, 2018
- Messages
- 18,063
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرکے تنقید کی۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تم بھی کرپٹ ہو اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔
ن لیگی چیف آرگنائزر نے مزید کہا کہ تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے!
اس سے قبل عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کے دوراہے پر کھڑے ہیں، جہاں ہم ترکی بن سکتے ہیں یا ایک اور میانمار میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہم میں ہر کسی کو انتخاب کرنا ہوگا کہ اسے تحریک انصاف کی طرح آئین، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا کرپٹ مافیا، جنگل کے قانون اور فسطائیت کا ساتھ دینا ہے۔
تم بھی کرپٹ اور تمہیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرکے تنقید کی۔
jang.com.pk