Champion_Usmani
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 10, 2018
- Messages
- 4,022
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے،عدالت نے عمران خان کے وکلا کو بحث کیلئے مہلت دے دی ۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر بحث نہ ہوئی تو قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کے عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعویٰ کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج نے دعویٰ کی سماعت کی۔
دوران سماعت معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابراعوان اسلام آبادمصروف ہونے کے باعث پیش نہیں ہوسکتے۔
عدالت نے عمران خان کے وکلاکوبحث کیلئے مہلت دےدی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پربحث نہ ہوئی تو قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے،عدالت نے مزید سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی۔
https://dailypakistan.com.pk/05-Mar-2018/742508
Now Imran khan accused Shahbaz sharif, and shared multiple documents in his tweets, and when the time came to prove his allegations, he ran away, why now he is not going to court?
One must ask him to go to court and present all those documents which he shared in his tweets against Shahbaz Sharif, so that dodh ka dodh pani ka pani ho...
Last edited: