What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1609266785533.png
 
.
پچاس پچپن برس کی عمر میں انسان فطری طور پر
مراقبے کی طرف مائل ہوتا ہے جس کے ذریعے خود آگہی میں اضافہ ہوتا ہے۔*

اسی عمر کے ایک صاحب کافی روحانی ہوگئے۔

صبح سویرے مراقبہ میں گہری سوچ آگئی.

میں کون ہوں؟
کہاں سے آیا ہوں ؟
کیوں آیا ہوں؟
کہاں جانا ہے؟


ان سوالوں کے غوروفکر میں اتنا کھو گئے کہ وقت کا پتہ ہی نہ چلا.

تبھی کچن میں کام کرتی انہیں بیوی کی آواز سنائی دی۔*

ایک نمبر کے کاہل، ہڈ حرام ہو تم
پتہ نہیں جہنم کے کس دروازے سے بھاگ کر آئے ہو۔
میری زندگی عذاب بنانے۔

*اٹھو، ناشتہ کرو، کام پہ جاؤ...

*چاروں سوالوں کے جواب اتنی آسانی سے مل گئے۔ روحانی سفر بھی مکمل ہوگیا اور علم میں بھی اضافہ ہوا.
 
. . . .

Indian scammer gets hacked. American hacker curses at Indian in hindi. :lol: Indian scammers have become a big target for white hat American hackers.
 
Last edited:
.
ISI is not interested in the US elections, it's game was helping Modi win the Indian elections




ISI and it's deep reach.
 
. . .
1609348458983.png






mTNr7Jn2-Jk.png
Top Fan
Alizain Shoaib

جب کمرہ امتحان میں مجھے کچھ نھیں آ رہا ھوتا تھا تو مس کہتی تھی کاپی سیدھی کرو پیچھے والا دیکھ رہا ھے قسم سے سینہ چوڑا ھوجاتا تھا



Hany Raj
Always used this trick , what a memories that was , and lastly proud to be a back bencher
 
. . . . . .
Back
Top Bottom