Cash GK
SENIOR MEMBER
- Joined
- Sep 20, 2015
- Messages
- 4,645
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
(1)First I will start with Pm's comments.
عدلیہ سے ہارس ٹریڈنگ پر از خود نوٹس کی توقع تھی
(وزیراعظم عمران خان)
I was expecting the judiciary iwill ssue a notice on horse trading
(Prime Minister Imran Khan)
The next time someone goes to the grave of Pakistan's hero General Hameed Gul Sahib, let him know. "America defeated Pakistan with the help of Pakistanis"
(3)
امپورٹڈ حکومت پاکستانی قوم نے کبھی تسلیم نہیں کی نہ کرے گی،
لیکن ہر امپورٹ کے لیے بنک کی گارنٹی یعنی LC کی ضرورت پڑتی ہے
عوام یہ سوال بھی ضرور کرے گی کہ “اس امپورٹ کے لیے LC کس نے کھلوائی”
Imported government Pakistani nation will never recognize,
But for every import a bank guarantee i.e. LC is required
The public will also ask the question, "Who fed the LC for this import?"
(4)تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے
آج امریکہ کی نوکری کرنے والے جرنیل ،جج ،صحافی، سیاست دان اپنے ویزے اور پیتزے بچانے والے سب غلام تاریخ کے کچرا دان کا کوڑا بن جائیں گے۔عمران خان مزاحمت کی علامت بن کر جاوداں ہوں گے۔
(5) میں امپورٹڈ گورنمنٹ کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور عوام میں نکلوں گا۔ وزیراعظم عمران خان
(6) چوتھی بار کہہ رہا ہوں کہ نومبر 2021 سے اب تک جو کچھ ہورہا ہے وہ ہمیشہ چھپا نہیں رہے گا،
جب بھی چیزیں سامنے آئیں تو کئی چہرے ہمیشہ کے لیے نفرت کی علامت بن جائیں گے.
بھان متی کے کنبے کی اصل اوقات بھی عوام کو پتا چل جائے گی،
ان کی نسلوں کو بھی کرائے کے قاتلوں کی اولادیں کہا جائے گا
(7) شہباز شریف جس نے ذرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا اور پیٹ پھاڑ کر دولت نکالنی تھی اب وہ بیرونی سازش کے تحت سب چوروں کا وزیراعظم بننے کے لئیے دربدر ہورہا ہے۔ ان کا نظریہ صرف کرپشن ہے
(8) اب 'سیلکٹڈ' نہیں 'امپورٹڈ' کی چلے گی کیونکہ سلیکٹرز 'امپورٹرز' کے آگے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں!
(9) Imran Khan Riaz, Irshad Bhatti & Maleeha Hashmi have all disappeared from TV screens within 24 hours, PMLN is being blamed for pressures; but this doesn't suit PMLN's coming elections Agenda! Hope PMLN leaders will clarify!
(10) Supreme Court decision is riddled with inconsistencies & contradictions; implications of interference in the affairs of an elected legislature by an unelected judiciary will become visible with every passing day! May God help Pakistan
(11) فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے
ہماری عدلیہ جو فیصلہ کرتی ہے وہ تو سب کو پتہ ہے امیر کے لیے الگ نظام
اور غریب کے لیے ایک الگ نظام
ہم سب کو اس نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانی ہو گی
اور مہم ہے صدراتی نظام
ہمارے ملک پاکستان میں جب تک صدارتی نظام نہیں آئے گا انصاف نہیں ہو گا.

Last edited: