faisal6309
SENIOR MEMBER
- Joined
- Apr 27, 2012
- Messages
- 3,861
- Reaction score
- 8
- Country
- Location
Google Translate
Lucknow : The Uttar Pradesh with the 12-inch long tail peak child -like avatar of Lord Hanuman declared Pot began his prayers .
has begun , the child's parents say the child was born on the back of Amar Singh, who was first increased with time he thought to cut it , then he accepted it as God's gift .
By the medical experts called this process ' spy ' birth defect called bfta , they say that at the beginning of the creation of the child during pregnancy spine can not be correct , sometimes it can also cause physical and mental disabilities . After the birth of her hair on fire if left untreated fall.
لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں لوگوں نے 12 انچ لمبی دم نما چوٹی کے حامل بچے کو بھگوان ہنومان کا اوتار قرار دے کر اس کی پوجا پاٹ شروع کردی۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے گاؤں نجمہ پور کے 6 سالہ امر سنگھ کی پیٹھ پر ریڑھ کی ہڈی کے اختتام پر 12 انچ لمبی دم نما چوٹی موجود ہے جس پر علاقے کے لوگوں نے بچے کو ہندوؤں کے دیوتا ہنومان کا اوتار قرار دے کر اس کی پوجا پاٹ شروع کردی ہے، بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ امر سنگھ کی پشت پر پیدائشی طور پر بال تھے جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے گئے پہلے پہل انہوں نے اسے کاٹ دینے کو سوچا پھر انہوں نے اسے بھگوان کا تحفہ سمجھ کر قبول کرلیا۔
دوسری جانب ماہرین طب کی جانب سے اس عمل کو ’’اسپائنا بفٹا‘‘ نامی پیدائشی نقص قرار دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ دوران حمل تخلیق کے ابتدائی ایام میں بچے کی ریڑھ کی ہڈی صحیح طورپر نہیں بن پاتی، بعض اوقات اس سے جسمانی اور ذہنی معذوری بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ اور اگر پیدائش کے بعد اس کا علاج نہ کیا جائے تو اس جگہ بال اگ آتے ہیں۔