What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
اور نقصان اٹھانا شروع کردیا، جسٹس اعجاز الاحسن
اگر آپکے خلاف الزام نہیں تو اپنی توانائی کیوں خرچ کررہے ہیں، جسٹس اعجاز افضل
ٹھیک ہے مان لیا رقم گلف اسٹیل ملز سے گئی لیکن کیسے؟ جسٹس اعجاز الاحسن
ہم ڈیڑھ سال سے پوچھ رہے ہیں کہ رقم کیسے گئی، بتائیں کیسے؟ جسٹس اعجاز الاحسن
لندن فلیٹس سے متعلق وزیراعظم کے بچوں پر کوئی الزام نہیں ، سلمان اکرم راجا
میں باتیں نہیں دہرا رہا، وکیل سلمان اکرم راجا

 
.
ابتداکےصرف20منٹ کےدلائل متاثرکن تھےبعدمیں دلائل دہراناشروع کردیئے،جسٹس اعجاز

another taunt on PM's rants, hum pay ilzaam kiya hai :D
اگر آپکے خلاف الزام نہیں تو اپنی توانائی کیوں خرچ کررہے ہیں، جسٹس اعجاز افضل
 
.
Shaheen Sehbai: WHAT A FRAUD: A 2007 Black Stamp imposed on a 2015 Blue Stamp. This is nothing but a fraud. If this is the quality of Evidnce, then God Help

DFKHoj1WAAA9JsK.jpg:large
 
. . . .
وزیر اعظم کے بچوں پر کوئی غلط کام کرنے کا الزام نہیں، سلمان اکرم راجا
الزام یہ بھی ہے کہ مریم نواز والد کےزیرکفالت ہیں، جسٹس اعجاز افضل
فلیٹس کا الزام اب بھی مریم نواز پر موجود ہے، جسٹس اعجاز افضل
عدالت میں جعلسازی پر فوجداری کارروائی کی استدعا نعیم بخاری نے کی ہے،جسٹس اعجاز افضل
آپ صبح سے اپنی باتیں دہرا رہے ہیں، جسٹس اعجازافضل
 
. .
Shaheen Sehbai: WHAT A FRAUD: A 2007 Black Stamp imposed on a 2015 Blue Stamp. This is nothing but a fraud. If this is the quality of Evidnce, then God Help

DFKHoj1WAAA9JsK.jpg:large


I have been searching for the document that has revealed this true mastery? Kon sa document hy yeh?
 
.
GANG BANG of entire Sharif Family
 
. .
بچے فلیٹوں کی خریداری ثابت نہ کرسکے تو پبلک آفس ہولڈرسے پوچھا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

Chakri se agay chalne ka kya context hy? @QatariPrince

Stop repeating same argumets. Aik hi argument bar bar repeat!
 
. .
منی ٹریل سے متعلق ہمارے سوال اب بھی اپنی جگہ پر موجود ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
 
. .
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Back
Top Bottom