What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
Seriously - WTF.....I mean WTF ...you are joking @QatariPrince right?

View attachment 412686

Yea dekhain bhai

https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Notary&diff=prev&oldid=791366709

یو اے ای محکمہ انصاف نے رکارڈ موجود نہ ہونے کا کہا، سلمان اکرم راجا
انھوں نے کہا جو نوٹری مہر ہے وہ ہماری نہیں، جسٹس عظمت سعید
مہر کی تصدیق نہ ہونے کے جو اثرات ہونگے وہ عدالت زیر بحث لانا نہیں چاہتی، جسٹس عظمت
ایسا کچھ نہیں ہو گا، کچھ غلط فہمی ہوئی، غلطی ہوئی، سلمان اکرم راجا
حسین نواز،طارق شفیع سے پوچھا تو انھوں نے کہا ہم نے نوٹری نہیں کرایا،جسٹس اعجاز الاحسن


سب نے کہا وہ اس نوٹری مہر کو نہیں جانتے،جسٹس اعجازالاحسن
اس کا مطلب یہ دستاویزات غلط ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
پوچھا گیا تھا کہ حسین نواز نے نوٹری پبلک سے تصدیق کروائی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز نے جے آئی ٹی کو بتایا تھا کہ وہ دبئی نہیں گئے،جسٹس اعجاز الاحسن
کس نے نوٹری پبلک سے تصدیق کروائی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
اس سے تو یہ دستاویزات جعلی لگتی ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز کی جگہ کوئی اور نوٹری تصدیق کےلیے گیا تھا، سلمان اکرم راجا
 
. . .
@farah sohai

By your standards ayyan ali and Dr. Asim are innocent .. Court has not convicted them ... Infact Dr. Asim ko tu pata bhi nahi k case kya ha ... Why don't you present arguments in his favour as well ... How hypocriate ..

Enough with this bull shit lies you noonies ...

Don't worry IA justice will prevail and NS and his mafia will be behind bars .... And who else caught doing corruption and crimes ...

Reply nahi karte noonies ko bus @PakSword ka formula use karte

Chor chor chor chor chor chor :D
 
.
ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں اپنا موقف بتا دیں ، جسٹس اعجاز الاحسن
یو اے ای حکام سے سنگین غلطی ہوئی ہو گی، سلمان اکرم راجا
جے آئی ٹی نے حسین نواز پر جرح نہیں کی، سلمان اکرم راجا


اب آپ نئے دستاویزات لے آئے ہیں، انکے کیس پر اثرات دیکھیں گے، جسٹس اعجاز افضل
 
. .
‏جب مشینری دبئی سےابوظہبی گئی تو اس کا ریکارڈ ہونا چاہئے،جسٹس اعجاز الاحسن
‏⁦‪#Abbtakk‬⁩
 
.
دبئی حکام نے دونوں نوٹری پبلک کو غلط اور جعلی قرار دیا، جسٹس اعجاز الاحسن
مئی
12 1988 کی دستاویزکو، 30 مئی 2016 کو دبئی حکام نے جعلی قرار دیا،جسٹس اعجاز الاحسن

‏جب مشینری دبئی سےابوظہبی گئی تو اس کا ریکارڈ ہونا چاہئے،جسٹس اعجاز الاحسن

@PakSword Naeem Bukhari ka pata nahi per judges pori tyari ker key aye hain

مشینری دبئی سے ابو ظبی کے راستے جدہ گئی، سلمان اکرم راجا
آپ نے پہلے موقف اپنایا کہ مشینری دبئی سے جدہ گئی، جسٹس اعجاز الاحسن
اب کہہ رہے ہیں کہ مشینری ابو ظبی سے جدہ گئی، جسٹس اعجاز الاحسن
 
.
‏یو اے ای کےاندرسامان کی نقل و حرکت کا ریکارڈ نہیں ہوتا،سلمان اکرم راجہ
‏⁦‪

Really?
 
. . .
Greater children of greater sire are being given time that seems to have no limit. If I was the respondent I would be in dungeon the third day of the hearing!
 
.
Acha Raja Sahib to har baat pe keh rahe JIT ne yeh bhi nahi pocha regarding XYZ or wo bhi nahi pocha

Mere khiyal se JIT members ko bhi chance milna chiye

‏میڈیا پر دلائل بھی دے دیتے: جسٹس عظمت

Is judge ke tone aaj kafi harsh lag rahi.
 
. .
‏تمام دستاویز میڈیا پر زیر بحث رہیں: جسٹس اعجاز افضل
‏⁦‪
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Back
Top Bottom