What's new

Pakistan must remain alert for attack by India: Nisar

. .
Not Pakistan Your media Start this
Kids wishing for war. Not one of them truly would push the button if it comes to it.
We don't even know each other but claim to be thirsty for blood.
I hope there is a segment in Pakistan that stay afloat of such hysteria.
 
. .
Strange people , strange logics. NVM you are pakistani and where it seems propagandas are dubbed as sarcasm. Get a life yourself !!
Don't use your country's logics here where people can't even stand sarcasm and then seek for refuge by blaming others
 
.
(لیش انت رو باکستان؟)
تم کیوں پاکستان گئے ؟
قارئین بلکل سچا واقعہ جو کے آج سے تقریباً ٤ سال پہلے کویت میں پیش آیا آپ سب کی خدمت میں عرض ہے

کویت کے پولیس سٹیشن میں ایک انوکھی طرز کا کیس آیا تھا سب آفیسرز پریشان تھے کے اس معاملے میں انصاف کیسے کیا جائے کیس کی نوعیت کچھ اس طرح کی تھی کے ٣ عدد انڈین حضرات نے پاکستان بارڈر کراس کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پاکستان کی سرحد کی حفاظت پرمامور محافظ نے ان کی جم کر پٹائی کی اب وہ کویت پولیس کے پاس فریاد لے کر پہنچے کے ہمارے ساتھ ہوئی زیادتی کا ہمیں انصاف دلایا جائے
قارئین آپ سوچ رہے ہوں گے کے معاملات انڈیا اور پاکستان کے بیچ ہیں تو کویت پولیس کا ان سب میں کیا عمل اور دخل ہے ؟
بلکل میں نے بھی ایسا ہی سوچا تھا جب پہلی بار لیکن جب واقعے کی حقیقت عیاں ہوئی تو میرے بے اختیار میرے منہ سے قہقے کے بعد جو الفاظ نکلے تھے وہ بھی یہی تھے کے لیش انت رو باکستان (تم پاکستان کیوں گئے)
تو جناب قصہ کچھ یوں تھا کے کویت میں بسلسلہ روزگار انڈر کنسٹرکشن بلڈنگ میں ٣ انڈین اور ایک پاکستانی خان صاحب کام کر رہے تھے اب انڈین اشخاص یہ سوچ کر کے ہمیں اس اکیلے پاکستانی آدمی پر برتری حاصل ہے کیونکے ہم تعداد میں ٣ ہیں اور یہ ١ ہے بس انہوں نے خان صاحب سے مذاق شروع کر دیا کے ہم پاکستان کو یہ کر دیں گے ہم پاکستان کو وہ کر دیں گے ہم پاکستان کو سبق سکھا دیں گے ہم پاکستان کے اندر گھس کر پاکستانیوں کو ماریں گے
خان صاحب پہلے تو چپ چاپ سنتے رہے یہاں تک کے ان کا ضبط جواب دے گیا تو انہوں نے ہاتھ میں پکڑے بیلچے سے زمین پر ایک لکیر کھینچی اور حب الوطنی سے بھر پور لہجے میں فرمایا خوچہ پاکستان اور انڈیا کی سرحد تو دور ہے تم یہ سمجھ لو اس لکیر کی میری طرف پاکستان ہے اور تمہاری طرف انڈیا اب اگر تم تینوں مرد کا بچہ ہے تو پاکستان کی طرف کی لکیر پار کر کے دکھاؤ بس خان صاحب کا اتنا کہنا ان کی مردانگی کو للکارنا اب ان ہندوستانیوں کی عزت نفس کا مسلہ بن گیا اور ان تین ہندوستانیوں نے پاکستان کے بارڈر کی طرف بھر پور حملہ کر کے بارڈر کراس کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستانی سرحد کی حفاظت پر مامور محافظ نے بیلچے سے مار مار کر ان کا برا حال کر دیا کافی دیر مرمت کروانے کے بعد جب وہ بارڈر کراس نہ کر سکے تو خان صاحب نے فرمایا مڑا تم ایک لکیر تو پار کر نہیں سکے پاکستان کی حدود کیسے پار کرو گے جہاں ہمارے جیسے لاکھوں جوان بیٹھے ہیں اب دوبارہ کبھی بھول کر بھی کسی کے سامنے یہ بات مت کہنا کے ہم پاکستان کے اندر گھس کر مارے گا یہ الفاظ کہہ کر خان صاحب اپنا سامان سمیٹ کر گھر کو روانہ ہو گئے اور انڈین اشخاص ہسپتال علاج کے بعد زخموں کی رپورٹ لئے انہوں نے سوچا کے اب کیا کیا جائے تو ان میں سے ایک نے مشورہ دیا کے اقوام متحدہ میں یہ معاملہ پیش کیا جائے یعنی کے پولیس سٹیشن میں تو جناب ٣ عدد زخمی پولیس سٹیشن میں شکایت لے کر حاضر ہووے کے ان کو ایک پاکستانی نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اس کا نوٹس لیا جائے اور ہمیں انصاف دلایا جائے
پولیس سٹیشن سے بلڈنگ کے مالک کو فون گیا اور پوچھا گیا کے آپ کے پاس کوئی خان صاحب کام کرتے ہیں ان کا فون نمبر چاہیے تو فون نمبر دے دیا گیا کال کی گئی اور خان صاحب کو پولیس سٹیشن بلایا گیا اور دوران تفتیش خان صاحب سے پوچھا گیا کے آپ نے ان کو کیوں مارا تو خان صاحب نے پورا قصہ تھانیدار کے گوش گزارہ قصہ سنتے ہی پولیس سٹیشن میں سب کے سب پیٹ پکڑ کر ہنسنے میں مصروف تھے کوئی زمین پر گرا ہنس رہا ہے تو کوئی ہنسی کنٹرول کرنے کے چکر میں کھانسی سےدوچار ہے کسی کی آنکھوں سے پانی جاری ہے لیکن ہنسی ہے کے روکنے کا نام نہیں لے رہی اور اگر ہنستے ہنستے ان کے منہ سے کچھ الفاظ نکلتے تو وہ یہی ہوتے کے
لیش انت رو پاکستان
(تم پاکستان کیوں گئے)

اس سارے واقعے کا مطلب صرف انڈیا میں پاکستان مخالف عناصر کو اتنا بتانا ہے کے یہ نہ ہو کے کل کو پوری دنیا یہ کہے کے
لیش انت رو باکستان

@Moonlight @Zibago @Areesh @The Eagle
 
.
Kids wishing for war. Not one of them truly would push the button if it comes to it.
We don't even know each other but claim to be thirsty for blood.
I hope there is a segment in Pakistan that stay afloat of such hysteria.
Bro no one want war, Every one know if war start then we both gonna lose many innocent peoples Just Solve your matter on Desk.
 
. .
(لیش انت رو باکستان؟)
تم کیوں پاکستان گئے ؟
قارئین بلکل سچا واقعہ جو کے آج سے تقریباً ٤ سال پہلے کویت میں پیش آیا آپ سب کی خدمت میں عرض ہے

کویت کے پولیس سٹیشن میں ایک انوکھی طرز کا کیس آیا تھا سب آفیسرز پریشان تھے کے اس معاملے میں انصاف کیسے کیا جائے کیس کی نوعیت کچھ اس طرح کی تھی کے ٣ عدد انڈین حضرات نے پاکستان بارڈر کراس کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پاکستان کی سرحد کی حفاظت پرمامور محافظ نے ان کی جم کر پٹائی کی اب وہ کویت پولیس کے پاس فریاد لے کر پہنچے کے ہمارے ساتھ ہوئی زیادتی کا ہمیں انصاف دلایا جائے
قارئین آپ سوچ رہے ہوں گے کے معاملات انڈیا اور پاکستان کے بیچ ہیں تو کویت پولیس کا ان سب میں کیا عمل اور دخل ہے ؟
بلکل میں نے بھی ایسا ہی سوچا تھا جب پہلی بار لیکن جب واقعے کی حقیقت عیاں ہوئی تو میرے بے اختیار میرے منہ سے قہقے کے بعد جو الفاظ نکلے تھے وہ بھی یہی تھے کے لیش انت رو باکستان (تم پاکستان کیوں گئے)
تو جناب قصہ کچھ یوں تھا کے کویت میں بسلسلہ روزگار انڈر کنسٹرکشن بلڈنگ میں ٣ انڈین اور ایک پاکستانی خان صاحب کام کر رہے تھے اب انڈین اشخاص یہ سوچ کر کے ہمیں اس اکیلے پاکستانی آدمی پر برتری حاصل ہے کیونکے ہم تعداد میں ٣ ہیں اور یہ ١ ہے بس انہوں نے خان صاحب سے مذاق شروع کر دیا کے ہم پاکستان کو یہ کر دیں گے ہم پاکستان کو وہ کر دیں گے ہم پاکستان کو سبق سکھا دیں گے ہم پاکستان کے اندر گھس کر پاکستانیوں کو ماریں گے
خان صاحب پہلے تو چپ چاپ سنتے رہے یہاں تک کے ان کا ضبط جواب دے گیا تو انہوں نے ہاتھ میں پکڑے بیلچے سے زمین پر ایک لکیر کھینچی اور حب الوطنی سے بھر پور لہجے میں فرمایا خوچہ پاکستان اور انڈیا کی سرحد تو دور ہے تم یہ سمجھ لو اس لکیر کی میری طرف پاکستان ہے اور تمہاری طرف انڈیا اب اگر تم تینوں مرد کا بچہ ہے تو پاکستان کی طرف کی لکیر پار کر کے دکھاؤ بس خان صاحب کا اتنا کہنا ان کی مردانگی کو للکارنا اب ان ہندوستانیوں کی عزت نفس کا مسلہ بن گیا اور ان تین ہندوستانیوں نے پاکستان کے بارڈر کی طرف بھر پور حملہ کر کے بارڈر کراس کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستانی سرحد کی حفاظت پر مامور محافظ نے بیلچے سے مار مار کر ان کا برا حال کر دیا کافی دیر مرمت کروانے کے بعد جب وہ بارڈر کراس نہ کر سکے تو خان صاحب نے فرمایا مڑا تم ایک لکیر تو پار کر نہیں سکے پاکستان کی حدود کیسے پار کرو گے جہاں ہمارے جیسے لاکھوں جوان بیٹھے ہیں اب دوبارہ کبھی بھول کر بھی کسی کے سامنے یہ بات مت کہنا کے ہم پاکستان کے اندر گھس کر مارے گا یہ الفاظ کہہ کر خان صاحب اپنا سامان سمیٹ کر گھر کو روانہ ہو گئے اور انڈین اشخاص ہسپتال علاج کے بعد زخموں کی رپورٹ لئے انہوں نے سوچا کے اب کیا کیا جائے تو ان میں سے ایک نے مشورہ دیا کے اقوام متحدہ میں یہ معاملہ پیش کیا جائے یعنی کے پولیس سٹیشن میں تو جناب ٣ عدد زخمی پولیس سٹیشن میں شکایت لے کر حاضر ہووے کے ان کو ایک پاکستانی نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اس کا نوٹس لیا جائے اور ہمیں انصاف دلایا جائے
پولیس سٹیشن سے بلڈنگ کے مالک کو فون گیا اور پوچھا گیا کے آپ کے پاس کوئی خان صاحب کام کرتے ہیں ان کا فون نمبر چاہیے تو فون نمبر دے دیا گیا کال کی گئی اور خان صاحب کو پولیس سٹیشن بلایا گیا اور دوران تفتیش خان صاحب سے پوچھا گیا کے آپ نے ان کو کیوں مارا تو خان صاحب نے پورا قصہ تھانیدار کے گوش گزارہ قصہ سنتے ہی پولیس سٹیشن میں سب کے سب پیٹ پکڑ کر ہنسنے میں مصروف تھے کوئی زمین پر گرا ہنس رہا ہے تو کوئی ہنسی کنٹرول کرنے کے چکر میں کھانسی سےدوچار ہے کسی کی آنکھوں سے پانی جاری ہے لیکن ہنسی ہے کے روکنے کا نام نہیں لے رہی اور اگر ہنستے ہنستے ان کے منہ سے کچھ الفاظ نکلتے تو وہ یہی ہوتے کے
لیش انت رو پاکستان
(تم پاکستان کیوں گئے)

اس سارے واقعے کا مطلب صرف انڈیا میں پاکستان مخالف عناصر کو اتنا بتانا ہے کے یہ نہ ہو کے کل کو پوری دنیا یہ کہے کے
لیش انت رو باکستان

@Moonlight @Zibago @Areesh @The Eagle

True story???

Bheegi Billi Hain yeh log.

گھس کر پاکستانیوں کو ماریں گے

Ak to enhe ghuas Ke marnay Ka bara shoq hai. :/
 
. . .

بھارت نے جنگ میں پہل کر دی راولاکوٹ آزادکشمیر عباسپور کے مقام پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری

One Pak member reported a article on India Today that said it has secret info of Indian launching air strikes on 167 targets tonight. Article was moved but he got the info to us here. Dont know how reliable.
 
. .
Here are his posts about a possible Indian air strike attempt today at night time.

URGENT NEWS FOR ALL PAKISTANI BROTHERS. RED ALERT

ACCORDING
TO HINDUSTAN TIMES PUBLISHED TODAY, IS MAY NDIAN E SELECTED167 ATTACK PAKISTAN TONIGHT AND HAVE SELECTED 167 TERRORIST SITES WITHIN PAKISTAN.

PLEASE READ THE NEWSPAPER ONLINE EDITION.

PREPARE ACCORDINGLY WELL IN ADVANCE


URGENT NEWS FOR ALL PAKISTANI BROTHERS.
RED ALERT

ACCORDING
TO HINDUSTAN TIMES PUBLISHED TODAY, INDIANS MAY ATTACK PAKISTAN TONIGHT, AND HAVE SELECTED 167 TERRORIST SITES WITHIN PAKISTAN.

PLEASE READ THE NEWSPAPER ONLINE EDITION.

PREPARE ACCORDINGLY WELL IN ADVANCE

REAL FUNNY THE ARTICLE JUST VANISHED FROM THE SITE.

WITHIN A MINUTE

ANOTHER ARTICLE WHICH SATES THAT 90% OF BANGLADESHIS ARE ANTI INDIAN IS STILL THERE,WHICH I HAVE ALREADY SHARED IN MY FACEBOOK PAGE. I SHOULD HAVE POSTED THE ABOVE ARTICLE BUT INSTEAD CHOOSE TO INFORM YOU EARLIER.WHEN I RE VISITED THE SITE A MINUTE LATER ,STRANGELY THE SAME DISAPPEARED.
 
.
One Pak member reported a article on India Today that said it has secret info of Indian launching air strikes on 167 targets tonight. Article was moved but he got the info to us here. Dont know how reliable.

I also saw that article but by the time I wanted to add something in it's comments section , it was pulled down. Something fishy.
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom