What's new

pakistan MSA arrested 28 indian fishermen with 5 boats

Imran Khan

PDF VETERAN
Joined
Oct 18, 2007
Messages
68,815
Reaction score
5
Country
Pakistan
Location
Pakistan
میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی ، پانچ لانچوں کو قبضے میں لے کر 28بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلئے

Apr 23, 2021 | 21:55:PM

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پانچ لانچوں میں سوار 28بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی لانچوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی نگرانی پر مامور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں انڈس ڈیلٹا کے مقام پر غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہوکر مچھلیوں کا شکار کرنے والے 5لانچوں میں سوار 28بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی لانچوں کو قبضے میں لیکر بھارتی ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کیلئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا،ڈاکس پولیس نے بھارتی ماہی گیروں کے خلاف فشریز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
i think they should not go near to indians let alone arresting them . MSA did stupidity this can bring corona to pakistan . they should fire some warning shots and scared them away . :hitwall::hitwall::hitwall:
 
. .

It's rvg due to this

Last edited:
.
We have some dhotis to interrogate and practice water boarding on.
 
. .
i think they should not go near to indians let alone arresting them . MSA did stupidity this can bring corona to pakistan . they should fire some warning shots and scared them away . :hitwall::hitwall::hitwall:

This is a redundant mistake just escort them back how difficult is that and this it the last time you wanna arrest or come in contact with Indians..

Edit: Could this really be some sort of plot
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Back
Top Bottom