FOOLS_NIGHTMARE
ELITE MEMBER
- Joined
- Sep 26, 2018
- Messages
- 18,063
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
تحریک انصاف کے رہنما اور ماہرقانون حامد خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نااہل کرنے کا فیصلہ عدالتی فیصلے سے پہلے ہی ہوچکا تھا اور عدلیہ کو صرف استعمال کیا گیا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ نواز شریف سمجھتے تھے کہ وہ عدلیہ کو
ہینڈل کرلیں گے مگر انہیں بعد میں احساس ہوا کہ ایسا نہیں ہوسکے گا۔
ماہر قانون نے مزید کہا کہ دراصل معاملات نواز شریف کے ہاتھ سے نکل چکے تھے، انہیں نااہل کرنے کا فیصلہ کہیں اور ہوچکا تھا۔
اُن کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو لوگوں کی پہچان نہیں ہے، آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوچکا ہے۔
حامد خان نے یہ بھی کہا کہ اتنی بڑی پارٹی جہاز کے ہاتھوں ہائی جیک ہوگئی، جو جہاز سے آئے انہیں واپس جانے کے لیے جہاز کی ضرورت نہیں پڑی۔

نواز شریف نااہلی کیلئے عدلیہ کو صرف استعمال کیا گیا، حامد خان
تحریک انصاف کے رہنما اور ماہرقانون حامد خان نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کےلیے عدلیہ کو صرف استعمال کیا گیا۔
jang.com.pk