darksider
FULL MEMBER
- Joined
- May 13, 2014
- Messages
- 1,923
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
اسلام آباد: حکومت نے ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر (این ایس اے) مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’انھیں وزیر مملکت کی حیثیت میں فوری طور پر مقرر کیا جاتا ہے‘.
اس سے پہلے یہ عہدہ سرتاج عزیز کے پاس تھا جو کہ خارجہ امور کے مشیر بھی ہیں۔
ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر - Pakistan
Last edited: