Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
چنگچی رکشوں نےمیٹروبس کوشکست دےدی
By: Samaa Web Desk
معیشت
May 10, 2017
https://www.samaa.tv/urdu/economy/2017/05/770726/
ملتان: اربوں روپےکی میٹرو بس پر چنگچی رکشے بازی لے گئی۔
چنگچی نے میٹرو کی رونقیں چھین لی۔ملتانیوں کے لئے میٹرو بسیں تو چل پڑیں لیکن مسافر کم ہی نظر آتے ہیں۔وہاڑی چوک سے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی تک اٹھارہ کلومیٹر کا منصوبہ تین سال میں مکمل ہوا اوراس پراٹھائیس ارب روپے لاگت آگئی۔
ذرائع کے مطابق روزانہ ترانوے ہزار افراد کو سفر کرنا تھا لیکن صرف تیس ہزار لوگ ہی بیٹھ رہے ہیں۔بسیں بھی پینتیس سے کم کر کے پچیس کردی گئیں۔
اس منصوبے کے بظاہر ناکام ہونےکی وجہ چنگچی رکشوں کی بڑھتی ہوئی تعدادبتائی گئی ہے۔
میٹرو منصوبے کو کامیاب کرنے بنانے کے لئےمزید سو بسیں لنک روٹس پر چلائی جائیں گی۔ سماء