Fawad alam
FULL MEMBER
- Joined
- Jun 17, 2014
- Messages
- 678
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
آج کے دور میں جہاں مواصلاتی نظام بہت جدید ہے اور مواصلاتی نظام ایک دوسرے سے بہت زیادہ جڑے ہوئے ہیں اور سارا مواصلاتی نظام امریکہ اور بڑی طاقتوں کی زیر نگرانی ہے جہاں ہر ذاتی گفتگو تک کی نگرانی کی جاتی ہے وہاں ہماری افواج اور اہم فوجی اور سولین ادارے جیسے وزارت داخلہ اور خارجہ کے مواصلاتی نظام کو ایک محفوظ اور مربوط نظام کے ماتحت لانے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری دفاعی ارادوں کو خفیہ رکھا جا سکے اور دشمن کی نگاھ سے بچایا جاسکے.
حالیہ امریکی پابندیاں جو ہمارے اہم اداروں پر لگائی گئی ہیں اس بات کی بھی عکاسی کرتی ہیں کہ امریکہ ہمارے ارادوں سے شاید باخبر ہے اور ہمارے اہم خفیہ ارادوں اور رازوں کو بوقت ضرورت ہمارے نزدیکی دشمن تک پہنچا کر ہمیں نقصان بھی پہنچا سکتا ہے.
یہ میری پہلی پوسٹ ہے اسی لیئے اردو میں لکھی ہے[emoji12]

Last edited: