What is the reason behind this. I do not understand. Please shed some light?
https://jang.com.pk/news/704992-army-chief-extension-case-lawyers-protest-today-in-quetta
خلاف وکلاء کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، جبکہ وکلاء عدالتوں میں بھی پیش نہیں ہوں گے۔
بلوچستان بار کونسل کے رکن منیر احمد کاکٹر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بلوچستان بار کونسل ،ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر جمعرات 28نومبر کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملازمت کی مدت میں توسیع کے خلاف وکلاء کی جانب سے یوم سیاہ منایا جائے گا ۔
انہوں نے بتایا کہ وکلاء اپنے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے، جبکہ بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائیں گے۔
منیر احمد کاکٹر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ جمعرات کو صوبے بھر کے وکلاء عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے اور کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوگا ۔