Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
پاکستان میانمار کو لڑاکا طیاروں کی فروخت روک دے ، کچن نیشنل آرگنائزیشن
میانمار حکومت یہ طیارے نسلی گروپوں کے خلاف استعمال کر سکتی ہے ، بیان
ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 جون۔2016ء) میانمار کی سیاسی تنظیم کچن نیشنل آرگنائزیشن نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ینگون کو لڑاکا لیاروں کی فروخت روک دی جائے کیونکہ حکومت انہیں مسلح نسلی گروپوں کے خلاف استعمال کر سکتی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کے این او کے صدر یوڈیووا باؤموانگ لاراؤ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے
(خبر جاری ہے)
کہا کہ حکومت پاکستان کو میانمار کی حکومت کو مزید فوجی اقدام روکنے کے لئے دباؤ ڈالنے میں فعال کردار ادا کرنا چاہئے کیونکہ فوجی اقدامات ملک میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کو فروغ دینے کا باعث بن رہے ہیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ فوج جنگی طیاروں کو نسلی گروپوں اور شورش زدہ علاقوں میں عام شہری زندگیوں کے خاتمے کیلئے استعمال کر رہی ہے
http://m.urdupoint.com/daily/livenews/2016-06-11/news-664086.html
@django @PaklovesTurkiye @Musafir117 @Hell hound @The Sandman @saiyan0321 @Winchester