آج سپریم کورٹ کی کاروائی
رسیدیں کہاں ہے فائز عیسی اور سرینا عیسی: سپریم کورٹ
پہلے اپنی رسیدیں نکالو پھر ہم دیں گے: سرینا عیسی
آپکو باعزت بری کیا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
قاضی فائز عیسی پر جب ریفرنس دائر ہوا تھا۔تب اعتزاز احسن نے کاشف عباسی کےپروگرام میں کہا تھاکہ یہ سپریم کورٹ کبھی نہیں چاہئے گی کہ جسٹس فائز کا احتساب ہو کیوں کہ اگر یہ روایت چل پڑی تو پھر سب ججوں کا کچا چھٹا عوام کے سامنے آئے گا۔اور دیکھ لیں آج قاضی عیسی کے خلاف مقدمہ ختم ہو گیا۔
نہ منی ٹریل دی نہ کوئی حساب کتاب دیا۔۔صرف زبانی جمع خرچ سنایا۔جو ایف بی آر کمشنر کی رپورٹ تھی اسے بھی کیس کا حصہ نہیں بنایا! جس میں منی ٹریل موجود نہیں تھی۔۔وہ بھی معاف کردیا۔بیوی کے دو مختلف ناموں سے اکاونٹ ہیں! وہ بھی جائز قرار دیئے گئے۔۔
بیوی اپنے بیان بدلتی رہی۔ پہلے کہتی جائداد کی 50 فیصد پیسے دیے پھر کہا 100 فیصد دیے!
دنیا کا انوکھا فیصلہ۔۔۔ثبوت سارے ملزم کے خلاف تھے لیکن ملزم پھر بھی سرخرو ہوگیا۔۔
This is a historic judgment. This will give a carte blanch to Govt Servants to employ Wife as school teacher and get properties purchased by her in her children's name.