What's new

Info Tech Minister Fawad Chaudhry Slaps Mubasher Lucman during wedding function

Devil Soul

ELITE MEMBER
Joined
Jun 28, 2010
Messages
22,931
Reaction score
45
Country
Pakistan
Location
Pakistan
Federal Minister For Science And Technology Fawad Chaudhry Slapped Mubasher Lucman | Fawad Chaudhry Slapped Senior Journalist Mubasher Luqman
 
. .
فوادچوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ ایک نہیں مارا بلکہ ۔۔۔ شادی کی تقریب میں جھگڑا دراصل کیسے شروع ہوا ؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
Jan 05, 2020 | 16:11



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شادی کی تقریب کے دوران صحافی مبشر لقمان کو ایک نہیں بلکہ چار تھپڑ مارے ہیں جس کی افواہ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔

ضرور پڑھیں: معروف صحافی اور تجزیہ کار امتیاز عالم کے گھر بھی مسلح افراد گھس گئے اور ۔ ۔ ۔ پریشان کن خبرآگئی
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن اسمبلی محسن لغاری کے بیٹے کی ولیمہ کی تقریب لاہور میں جاری تھی جہاں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت بھی شریک تھی ، اس موقع پر فواد چوہدری ، جہانگیر ترین اور اسحاق خاکوانی باتیں کرنے میں مصروف تھے اور وہاں پر سینئر صحافی مبشر لقمان بھی آ گئے جنہیں دیکھ کر فواد چوہدری طیش میں آئے اور دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد فواد چوہدری صحافی پر ٹوٹ پڑے اور دونوں گتھم گتھا ہو گئے تاہم وہاں موجود شخصیات نے بیچ بچاﺅ کروایا اور معاملے کو ٹھنڈا کیا ۔نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق فواد چوہدری کے گارڈ نے بھی سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کو تھپڑا مارا ہے ۔

ٹویٹر صارف نے پیغام میں لکھا کہ ’’ فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو چار عدد تھپڑ مارے دیئے ہیں، وہ بھی محسن لغاری کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں۔‘‘ ا س ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے صارف نے کہا کہ ’’ چار بڑا متبرک نمبر ہے مردوں کیلئے ،چارشادیاں چار تھپڑ۔‘‘

ضرور پڑھیں: اقوام متحدہ،سلامتی کونسل اور مہذب دنیا مقبوضہ کشمیر میں بہتا خون رکوائے ،شہبازشریف کایوم قراردادحق خودارادیت کے موقع پر پیغام
news-1578222542-4810.jpg


news-1578222542-6383.jpg


ضرور پڑھیں: امریکا ایران کشیدگی، اقوام متحدہ کا موقف بھی آگیا، خبردار کردیا
news-1578222542-2844.jpg


یاد رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری نے فیصل آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافی سمیع ابراہیم کو بھی تھپڑ دے مارا تھا جس کے بعد یہ معاملہ کافی دیر تک سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر زیر بحث رہا۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مبشر لقمان نے اپنے یو ٹیوب اکاونٹ پر 22 منٹ کا کلپ شیئر کیا جس ان کے ساتھ صحافی رائے ثاقب کھرل بھی موجود تھ۔ اس ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی رائے ثاقب کھرل نے دعویٰ کیا تھا کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کے پاس مبینہ طور پر فواد چوہدری کی اخلاق سے گری ہوئی ویڈیوز موجود ہیں۔

ضرور پڑھیں: ”خطے میں 35 اہداف چن رکھے ہیں جبکہ امریکہ کی یہ چیز بھی ہمارے نشانے پر ہے “ ایران کھل کر میدان میں آ گیا ، امریکہ کو دھمکی دیدی
اس معاملے کے بعد فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کسی کا نام تو نہیں لیا لیکن ان کی لفاظی بتار ہی تھی کہ وہ کافی غصے میں ہیں ، اپنے پیغام میں فواد چوہدری کا کہناتھا کہ ’’ بعض دو ٹکے کے نام نہاد صحافی نے اپنا یو ٹیوب چینل ہٹ کروانے کا طریقہ یہ اختیار کیا ہے کہ وزراء اور باعزت لوگوں پر الزامات لگائیں کیونکہ کسی نے کچھ کہنا تو ہے نہیں ، ان کو ہٹس مل جائیں گی، ایسے لوگوں کی نہ اپنی کوئی عزت ہوتی ہے اور نہ وہ دوسرے کی سمجھتے ہیں۔‘‘

news-1578222702-7951.jpg


مزید : ڈیلی بائیٹس
 
. . . .
Good work by fawad.
It has become a fashion in media these days to label any allegation on anyone without any proof to discredit that person.

Instead of asking for explanation from PTI leaders about their relations with tik tok girls you are supporting Fawad which is prime suspect like Fiyaz Chohan.
 
.
3 minsters of pti should resign. Otherwise their videos will be published on social media so that whole political party will face defamation.
Some pti ministers are really black sheeps and morally corrupt but entire party will be blamed just because of them.
On the other end mubbashir luqman is also culprit in this saga.
 
Last edited:
. . . . .
ML is promoting Harem Shah for some reason he should not she Is tik tok girl let her go
 
.
Good work by fawad.
It has become a fashion in media these days to label any allegation on anyone without any proof to discredit that person.

Mr. Zia they are being honey washed by Bollywood.

This would bring some good memories to you Mr. Xia. Remember how Bollywood actors were state guest in the 80s under your gaze.

All of their videos should be made public as they are public servants. We demand to know and see what these servants do. Its good to mingle and study servant life
 
. .

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom