Irfan Baloch
SENIOR MODERATOR
- Joined
- Apr 12, 2009
- Messages
- 20,975
- Reaction score
- 214
- Country
- Location
*اعلان عام*
موجودہ لائن آف کنٹرول اور ملک میں جاری دہشت گردی کی نئی لہر کے پیش نظر تمام محبان وطن اور پاکستان کی غیور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ افواج پاکستان و دیگر کسی بھی سیکورٹی ادارے کی نقل حرکت ,ایمونیشن کی ترسیل یا کسی بھی قسم کی ایکٹوٹی کو ہرگز سوشل میڈیا پر شیئر مت کریں ھماری صفوں میں موجود دشمن سہولت کاری کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ تمام ایڈمن حضرات ایسی پوسٹس ڈیلیٹ کردیں شکریہ
۔ ہر جگہ یہ شیئر کریں اپنے پاک فوج کی حفاظت کریں ۔..
*افواج پاکستان ذندہ باد*
*پاکستان پائندہ باد*
Please refrain from sharing or posting security related information gossip video audio or pictures
Doing so will result in immediate and permanent ban.