What's new

Government representatives shows no idea on how to solve Electricity crisis

AZADPAKISTAN2009

ELITE MEMBER
Joined
Sep 8, 2009
Messages
37,669
Reaction score
68
Country
Pakistan
Location
Canada
لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں سالوں لگیں گے،وفاقی وزیر بجلی
اسلام آباد…وفاقی وزیر پانی اور بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ 13 یا 14 سال کا ملبہ ہے، فوراً ختم نہیں ہوسکتا،لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں ہفتے یا مہینے نہیں بلکہ سالوں لگیں گے،میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو پانچ سال ملے تھے، مگرانھوں نے ضائع کردئے ۔ ہماری پہلی ترجیح لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنا ہے،ابھی وزیرپانی وبجلی کا چارج نہیں سنبھالا، 4دن میں صورت حال کا جائزہ لوں گا،ملک میں یکساں لوڈشیڈنگ ہوگی، کسی کے ساتھ تفریق نہیں کی جائیگی، رمضان میں لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی۔وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے یقین دہانی کرائی کہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ نیک نیتی سے حل کرنے کی کوشش کرینگے،غیراعلانی لوڈشیڈنگ کی تو عوام کو اس سے آگاہ کرینگے۔وفاقی وزیرنے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی کوئی ڈیڈلائن دینے سے انکار کیا ۔


fed300e7-b7ef-4fdf-a339-f536026d97fa.jpg
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom