What's new

FM hosted 18 EU member countries ambassadors at FO - MoFA Pakistan .

Pakistan Ka Beta

SENIOR MEMBER
Joined
Aug 7, 2019
Messages
3,490
Reaction score
9
Country
Pakistan
Location
Pakistan


































وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین سفراء کے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں ظہرانہ
وزیر خارجہ کی دعوت پر 18 سفراء وزارت خارجہ تشریف لائے
وزیر خارجہ نے بطور سفیر نئ ذمہ داریاں سنبھالنے والے سفراء کو مبارکباد دی
کرونا عالمی وبائی چیلنج کے دوران یورپی یونین کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں مخدوم شاہ محمود قریشی
کرونا عالمی وبائی چیلنج کے معاشی مضمرات سے نمٹنے اور ترقی پذیر ممالک کی معاشی بحالی کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے قرضوں میں سہولت کی تجویز دی جسے عالمی سطح پر سراہا گیا وزیر خارجہ
محدود وسائل کے باوجود کرونا وبائی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہم نے "سمارٹ لاک ڈاؤن" کی حکمت عملی اپنائی جس سے اس وبا پر قابو پانے میں خاصی مدد ملی وزیر خارجہ
مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہماری معاشی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو چکی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
وبائی صورتحال کے باوجود ہماری برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے وزیر خارجہ
ہمارے معاشی اشاریے بہتری کی نوید سنا رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
اسٹیٹ بینک اور ہمارے اقتصادی اداروں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا وزیر خارجہ
پاکستان اور یورپی یونین کے مابین، کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے جون 2019 میں اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان پر دستخط ہوئے وزیر خارجہ
کرونا وبا کے دنوں میں میری بہت سے یورپی ممالک کے ہم منصبین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ رہا وزیر خارجہ
جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حوالے سے یورپی یونین کی معاونت کے شکرگزار ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
ہم یورپی ممالک کے ساتھ مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کا خواہاں ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان نے افغان امن عمل میں مصالحانہ کردار، خلوص نیت سے ادا کیا اور کرتا رہے گا وزیر خارجہ
پاکستان پچھلی چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے وزیر خارجہ
ہم ان افغان مہاجرین کی پروقار اور باعزت وطن واپسی کے خواہشمند ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی
ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پر دو طرفہ تعلقات چاہتے ہیں وزیر خارجہ
بھارت، اپنی ریاستی دہشت گردی کے ذریعے پورے خطے کے امن کو تہہ و بالا کرنا چاہتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
ہم نے دہشتگردوں کی معاونت کے ناقابل تردید ثبوت ڈوزئیر کے ذریعے دنیا کے سامنے رکھے مخدوم شاہ محمود قریشی
ای یو ڈس انفولیب کی رپورٹ نے بھارت کے مذموم عزائم کو مزید بے نقاب کیا مخدوم شاہ محمود قریشی
پلوامہ واقعہ کی حقیقت اب دنیا کے سامنے آ چکی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے یورپی یونین سفراء کو وزارتِ خارجہ آمد پر خوش آمدید کہ

EU 2021.jpg
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom