Zarvan
ELITE MEMBER
- Joined
- Apr 28, 2011
- Messages
- 54,470
- Reaction score
- 87
- Country
- Location
خواتین ارکان پارلیمنٹ آرمی چیف کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں
ویب ڈیسک 9 منٹ پہلے
تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے
تصویر بنانے سے جمہوریت کو خطرہ لاحق نہیں ہوتا، خورشید شاہ۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: خواتین ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف توجہ کا مرکز بنے رہے اور جیسے ہی صدر ممنون حسین نے خطاب ختم کیا تو خواتین ارکان آرمی چیف کو گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بناتی رہیں۔
اس بارے میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے پوچھا گیا تو انھوں نے کہاکہ خیر ہے فوٹو بنانے دیں، یہ کوئی قابل اعتراض بات نہیں، فوٹو بنانے سے جمہوریت کو خطرہ لاحق نہیں ہوتا۔
During President speech yesterday female parliament members were busy taking selfies with Army Chief. This tells enough about the kind of behavior our Parliament people have