NAS & GOA
FULL MEMBER
New Recruit
- Joined
- Jan 15, 2021
- Messages
- 62
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
Dr Timothy weeks, released from Afghan Taliban Prison as part of prisoner exchange program....
Says he converted to Islam... "best decision of my life"....
Says he saw the personal life of those Afghan taliban.... "on a personal level, i got to see their dealing with each other amd in matters of God.... I was just blown away by their rock solid faith"....
لا الہ الا اللہ......
see 7:35 onwards
Blank coverage by western media
Mr. Orya Maqbool Jan in his column says: "بہت دنوں سے اس بات کا خطرہ تھا کہ جوبائیڈن کے آنے کے بعد میڈیا کب افغانستان میں آئندہ امریکی ظلم و دہشت گردی کو جاری رکھنے کے جواز کے لئے راہ ہموار کرنا شروع کرے گا۔ آج، 5مارچ 2021ء کو نیویارک ٹائمز کے صفحہ اوّل سے یہ آغاز ہو گیا۔ اخبار کے صفحہ اوّل پر جو عموماً 20x12انچ کا ہوتا ہے، اس میں 12x9انچ کا ایک باتصویر مضمون چھپا ہے جس کا عنوان ہے "Taliban Universe of suffering" یعنی "طالبان کی اذیت ناک دنیا"۔ اس میں چار گمنام لوگوں کے انٹرویو اور تصاویر ہیں جو طالبان کی قید میں رہے اور وہاں کی اذیتوں کے بارے میں کہانیاں سنا رہے ہیں۔ یہ وہی عالمی میڈیا ہے جس نے چند ماہ پہلے طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی پروفیسر "ٹموتھی ویکس" (Timothy Weeks) کی رہائی، قید کے دوران مسلمان ہونے اور طالبان کے شاندار روّیے کے تذکروں کامکمل "بلیک آؤٹ" کیا تھا۔ میڈیا کی اس پراسرار خاموشی کو توڑنے کے لئے میں نے پروفیسر ٹموتھی ویکس جس نے اپنا اسلامی نام "جبرائیل عمر" رکھا تھا، ا سے اپنے پروگرام میں بلا کر براہ راست انٹرویو بھی کیا۔ لیکن میری یہ کاوش بھی صدا بصحرا چلی گئی، کیونکہ میڈیا والوں کے لئے خبر تو وہی ہے جو اسلام یا مسلمانوں کے خلاف آئے کیونکہ سنسنی تو اسی سے پیدا ہوتی ہے اور ایسی ہی خبر "ایجنڈے کی تکمیل" بھی کرتی ہے

Tabal e Jung | Orya Maqbool Jan
Author: Orya Maqbool Jan, Date Published: 3/6/2021, Source: 92 News
dailyurducolumns.com

Last edited: