What's new

DG ISPR PRESS RELEASE.

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیراہتمام اسپیشل چلڈرن اسکول خاران کے طالب علم محمد قاسم کی ہمت اور عزم کا سفر
ہاتھوں سے معذور 22سالہ باہمت محمد قاسم نے اپنی محنت اور لگن سے یہ ثابت کیا ہے کہ انسان ناکام جسمانی معذوری سے نہیں بلکہ ذہنی معذوری کی وجہ سے ہوتا ہے۔
محمد قاسم اسپیشل چلڈرن اسکول ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا طالب علم ہے۔ ہاتھوں سے معذور یہ نوجوان دن میں علم کی روشنی حاصل کرتا ہےاور شام کو اپنی خودی میں نام پیدا کرنے کے لیے محنت کرتا ہے۔
دیکھیے محمد قاسم اپنے پاؤں سے پاکستان کا جھنڈا بنا رہا ہےکیونکہ جذبہ حب الوطنی کسی جسمانی طاقت کا محتاج نہیں ہوتا یہ دلوں میں بستی ہے، وطن کی محبت تمام عشقوں سے بڑھ کر ہوتی ہے۔
محمد قاسم کا دل اس کی روح سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں سمائی ہوئی ہے۔
محمد قاسم صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک پیغام ہے کہ اگر ارادہ مضبوط ہو تودنیا کی کوئی بھی مشکل آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی۔
کامیابی کے لیے جسمانی مظبوط ہونا لازم نہیں بلکہ ارادوں کا بلند ہونا ضروری ہوتا ہے یہی وہ جذبہ ہے جو ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔

 
DJ waley babu zara gana chala do
 
لیڈی رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
لیڈی رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (پنجاب) میں کیا گیا
لیڈی رینجرز کورس-6 مکمل کرنے والی 23 ریکروٹس پاکستان رینجرز (پنجاب) کا باقاعدہ حصہ بن گئیں
لیڈی ریکروٹس نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کروں گی: اقرا جبین
اسلامی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پنجاب رینجرز میں شامل ہوئی ہوں: صبا مصطفیٰ
پنجاب رینجرز فرسٹ لائین آف ڈیفنس ہے مجھے خوشی ہے کہ میں انتہائی سخت تربیت کے بعد اس کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئی: مہوش عارف
پاسنگ آؤٹ کی پُروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) میجر جنرل محمد عاطف بن اکرم نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیے۔


 
ISPR
Rawalpindi, 18 March 2025:
His Highness General Sheikh Mohammed Bin Isa Bin Salman Al Khalifa, Commander of the National Guard of the Kingdom of Bahrain, called on General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), at General Headquarters (GHQ).
During the meeting, both leaders engaged in discussions on matters of mutual interest, the regional security landscape, and avenues for strengthening bilateral military cooperation. COAS underscored the significance of enhanced collaboration in addressing shared security challenges and fostering peace and stability in the region.
The visiting dignitary lauded the professionalism of the Pakistan Armed Forces and commended their unwavering efforts in combating terrorism.

 
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 19 مارچ 2025
پاک بحریہ کے جہاز اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ
مالے بندرگاہ پہنچنے پر مالدیپ نیشنل ڈیفنس فورس اور کوسٹ گارڈ کے حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا
پی این ایس اصلت کے کمانڈنگ افسر نے چیف آف ڈیفنس فورس میجر جنرل ابراہیم ہلمی اور کمانڈنٹ کوسٹ گارڈ بریگیڈیئر جنرل محمد سلیم سے ملاقاتیں کیں
ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
کمانڈنگ افسر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی طرف سے مالدیپ کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
بندرگاہ پر قیام کے دوران ڈیفنس فورس کے سربراہ، حکومتی حکام، سفارت کاروں، پاکستان کے ہائی کمشنر اور مختلف ممالک کے سفیروں نے جہاز کا دورہ کیا
پاک بحریہ کے جہاز ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول (RMSP) پر باقاعدگی سے تعینات کیے جاتے ہیں
پی این ایس اصلت نے مالدیپ کوسٹ گارڈ کے جہاز شہید علی کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا
مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانا اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو فروغ دینا تھا
پی این ایس اصلت کے دورہ مالدیپ سے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ برادرانہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم ہوں گے

 
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 19 مارچ 2025
پاک بحریہ اور روسی بحریہ کے
مابین دو طرفہ مشق عریبین مون سون VI کا بحیرہ عرب میں انعقاد
مشق میں روسی بحری جہازوں کے علاوہ پاک بحریہ کے مختلف اثاثے اور پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے بھی شریک تھے
مشق کا مقصد باہمی تعاون کا فروغ اور بحری سلامتی کو درپیش مشترکہ خطرات کے خلاف عزم کا مظاہرہ کرنا تھا
کراچی میں روسی بحری جہازوں کے قیام کے دوران دو طرفہ جہازوں کے دورے، ہاربر ڈرلز اور ٹیبل ٹاپ ڈسکشنز بھی کی گئیں
روسی بحریہ کے مندوبین نے پاک بحریہ کے سینئر حکام سے ملاقاتیں بھی کیں
میری ٹائم ڈومین میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد خطے میں بحری سلامتی کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے


1742451122842.jpeg

1742451144527.jpeg
 
پاک فوج علم و ہنر پروگرام
پاک فوج نہ صرف ملکی دفاع بلکے عوامی فلاح و بہبود کیلئے بھی پیش پیش
پاک فوج کی جانب سے گوادر میں ڈھوریا اکیڈمی خواتین کے لیے نئے پروگرامز متعارف
اکیڈمی میں انگلش لینگویج، کمپیوٹر اور کڑھائی جیسی مہارتوں کے کورسز متعارف کروائے گئے
پاک فوج علم و ہنر پروگرام کے تحت تعلیمی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے
ڈھوریا اکیڈمی کے لیے لیپ ٹاپس، کروم بُکس، کڑھائی کی مشینیں اور لائبریری کے لیے ای-بکس فراہم کی جائیں گی
اس اقدام کا مقصد گوادر کی خواتین کو جدید ٹیکنالوجی اور ہنر سیکھنے کے مواقعے فراہم کرنا ہے
ان پروگرامز کے تحت خواتین کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی
اہل علاقہ نے پاک فوج کے اس اقدام کو سراہا

 
ISPR
Rawalpindi, 20 March 2025:
On 20 March 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Dera Ismail Khan District on reported presence of Khwarij.
During the conduct of operation, own troops, after stealthily surrounding the khwarij location, effectively engaged them and resultantly all ten khwarij were sent to hell.
However, during the intense fire exchange, Captain Hasnain Akhtar (age: 24 years, resident of District Jhelum), who was leading his troops from the front, having fought gallantly, paid the ultimate sacrifice and embraced Shahadat.
Captain Hasnain was a brave officer & was renowned for his courage, bold & daring actions during previous operations.
During the operation, weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Law Enforcement Agencies as well as target killing of innocent civilians.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area, as the security forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of terrorism from the country and such sacrifices of our brave young officers further strengthen our resolve.


1742543290938.jpeg
 
ISPR
Grand Celebrations Mark Pakistan Day 2025 in North Waziristan

Pakistan Day 2025 was celebrated with immense enthusiasm & patriotism in North Waziristan.

On this occasion school students expressed their love and devotion for the country through speeches, performances and national songs.

The celebrations paid special tribute to the sacrifices of the martyrs and lauded the services of the Pakistan Armed Forces in maintaining peace.

A football match was organized between local teams in Miranshah, which was attended by a large number of people, including civil administration officials, elders, and the public.

At the end of the event, GOC Miranshah, Major General Adeel Iftikhar, distributed prizes among the players and encouraged them.

Addressing the participants, he said that the sacred spirit of love for the country and sacrifice for its survival is undoubtedly a reflection of a strong nation.

 
تربت میں یوم پاکستان کی تقریب
آج پورے ملک کی طرح بلوچستان تربت میں بھی یوم پاکستان کی تقریب منائی گئی۔ تقریب کا اہتمام ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان (جنوبی)، تربت میں کیا گیا۔ اس میں 350 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی، جو تربت اور ضلع کیچ کے مختلف طبقات کی نمائندگی کر رہے تھے معزز مہمانوں میں ملک شاہ گرگيج (ایم این اے)، ظہور بلیدی (ایم پی اے)، ضلع کیچ کی سول انتظامیہ، ڈی آئی جی مکران اور ایرانی رابطہ افسران بھی شامل تھے۔
تقریب میں سکولوں کے بچوں نے بھی شرکت کی اور مختلف نمائشوں کو بہت پسند کیا۔ یکجہتی کے اظہار کے طور پر پولیس، لیویز، اے ایس ایف اور لائٹ پولیس کے دستے بھی آرمی، ایل سی بی، ایف سی اور ایس او ڈبلیو فورسز کے ہمراہ پریڈ میں شریک ہوئے۔
او پی ایف اسکول اور ایف سی پبلک اسکول کے بچوں نے دو خوبصورت ٹیبلو پیش کیے، جبکہ عطا شاد ڈگری کالج اور او پی ایف اسکول کے طلبہ نے دو تقاریر کیں۔
ایسی تقاریب باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے انتہائی ضروری ہیں جنہیں جاری رہنا چاہیے !

 
فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے مختلف اضلاع میں یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
اس سلسلہ میں قلعہ بالاحصار پشاور میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض نے یادگار شہیداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پرچم کشائی کی سادہ مگر پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔
ضلع خیبر، درہ آدم خیل، اورکزئی، مہمند، باجوڑ، دیر، سوات اور چترال میں یوم پاکستان کی مناسبت سے سکولوں میں تقریبات کے دوران طلباء اور طالبات کی جانب سے تقریروں کے ذریعہ وطن عزیز اور آزادی کی اہمیت کے حوالے سے خصوصی تقریریں کی گئیں۔
اس اہم دن کے موقع پر خصوصی ریلیوں کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں پاک فوج، فرنٹیئر کور نارتھ اور ضلعی انتظامیہ کے حکام سمیت طلباء و طالبات، مقامی عوام اور اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
ریلیوں میں شرکاء کی جانب سے مختلف بینرز کے ذریعہ یوم پاکستان کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی ۔
23 مارچ کے دن کے حوالے سے خیبرپختونخواہ کی عوام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امن اور ترقی کے لئے اپنا کردار اداکرتے رہیں گے۔


 
Pakistan Armed Forces Joint Military Training Exercise at the Pakistan Military Academy (PMA), Kakul,

An Important Milestone in National Defence, for the first time in Pakistan's history, Youth from Tri-Services are participating in the joint training exercise. ISPR

The Joint training will help further hone the combat skills of cadets.

This joint training exercise is taking place at PMA Kakul, where cadets from the Pak Army, Pak Navy and Pak Air Force are training together.

The aim of this training is to make young soldiers physically stronger and develop the ability to make quick and accurate decisions in difficult situations.

This training proves to be very important for responding quickly under time constraints and pressure during war.

This joint training of the soldiers of the three armed forces presents an excellent example of mutual unity and brotherhood.

Joint training promotes synergy among all forces, which can prove beneficial in any potential war or emergency situation.

This training further strengthens Pakistan's defense capabilities and helps in developing a joint strategy against the enemy.

The joint training of the three services is a positive step for national security, which can make Pakistan's defenses impregnable.

 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom