Reichsmarschall
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 16, 2016
- Messages
- 12,109
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
کور کمانڈر پشاور:
منظور پشتین معصوم بچہ ہے اور اس کے سارے مطالبات درست ہیں
چیک پوسٹوں پر رویہ سخت ہوتا ہوگا، وہ غلط نہیں کہہ رہا
بارودی سرنگیں صاف ہونی چاہئے، ہم کررہے ہیں
لاپتہ افراد ایک سنجیدہ ایشو ہے، حل ہونا چاہئے
لاپتہ افراد کے لسٹ یا آٹھ ہزار لسٹ میں مبالغہ ہے،
منظور پشتین کے دائیں بائیں لوگ انکی معصومیت اپنے عزائم کےلئے استمعال کررہے ہیں
منظور پشتین ہے تو آخر اپنا بچہ، بنوں کینٹ میں آرمی سکول سے تعلیم لی ہے
منظور پشتین کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار اور قوت نہیں
آئین کے اندر سب کو حق ہے لیکن ملک اور جھنڈے کو گالی نہ دی جائے!!!!
کور کمانڈر پشاور

Last edited: