Champion_Usmani
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 10, 2018
- Messages
- 4,022
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
SUKKUR: Opposition Leader in the National Assembly Khursheed Shah said on Sunday that the Pakistan Peoples Party cannot exclude the possibility of either seat adjustment or contesting the general elections in 2018 with Imran Khan-led Pakistan Tehreek-e-Insaf.
While speaking to media in Sukkur, Shah said that there is no last word in politics, adding that Imran Khan and former president Asif Ali Zardari getting along with each other will be a good sign.
The opposition leader while responding to a question did not exclude the option of any possible alliance with the PTI, saying that anything can happen in this regard.
Khursheed Shah also expressed optimism regarding PPP leader and Senator Sherry Rehman being elected the leader of the Opposition.
The ruling PML-N lost the race to appoint their favoured candidates to the top Senate slots as Sadiq Sanjrani, an opposition-backed candidate from Balochistan, was appointed Senate chairman in March.
Sanjrani, an independent, had been backed by the PPP, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and the Muttahida Qaumi Movement-Pakistan (MQM-P).
The PPP nominated Senator Sherry Rehman for the post of Senate opposition leader, the party's Chairman Bilawal Bhutto had confirmed.
Bilawal said the PPP will be making history by nominating the first woman to lead the opposition and expressed hope for her victory.
https://www.geo.tv/latest/186953-cant-exclude-possibility-of-alliance-with-imran-khursheed-shah
”عمران خان ہمیں سپورٹ تو کر رہے ہیں ،شریف آدمی اب ۔۔۔“خورشید شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے
سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سینیٹ چیئر مین کے حوالے سے حمایت کردی اب شریف آدمی مزید کیا کرے تاہم سیاست میں تمام دروازے کھلے ہیں ۔
سکھر کے این آئی سی وی ڈی ہسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیری رحمان سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بن جائیں گی زرداری برا تھا یا اچھا تھا اس کا سوال میڈیا عمران خان سے کرے سیاست انسانیت کی خدمت کا نام ہے میری تو دعا ہے کہ خدا تمام سیاستدانوں کو اچھا اور نیک بنائے پرویز مشرف جب آئیں گے تو ان کے حوالے سے کسی بھی سوال کا جواب دوںگا۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے عوام کی فلاح پر توجہ دی ہے ہم نے اپنے دور حکومت میں اسی لاکھ سرکاری ونیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا اور مزدوروں کی اجرت 8سے پندرہ ہزار روپے کی تاہم ابھی ہمیں بہت کچھ کرنا ہے اور جو ہم کررہے ہیں اس کا نمونہ یہ ہسپتال ہے جس کے بارے میں یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ یہ صرف سکھر کا ہسپتال ہے یہ تاثر غلط ہے یہ ہسپتال پاکستان اور سندھ کا ہسپتال ہے جہاں پر بلاتفریق کسی بھی زبان بولنے والے کسی بھی علاقے کے مکین کا علاج کیا جاتا ہے اس ہسپتال کی ایک ماہ سے بھی
کم عرصے کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/18-Mar-2018/749901