Maarkhoor
ELITE MEMBER
- Joined
- Aug 24, 2015
- Messages
- 17,051
- Reaction score
- 36
- Country
- Location
اکستان کے وزیر اعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس بات کی تصدیق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کی ہے۔ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو دن قبل کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔
وزیر اعظم عوامی اجتماعات اور اجلاسوں میں بھی شریک ہوتے رہے ہیں۔ وزیر اعظم باہر سے آئے مہمانوں سے بھی ملاقات بھی کی تھی۔ وزیر اعظم نے چند دن قبل خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا دورہ بھی کیا تھا۔
Article share tools