Jinnah
FULL MEMBER
- Joined
- Jun 4, 2010
- Messages
- 124
- Reaction score
- 0
اسلام آباد: پاکستان کے شہریوں کا مکمل ریکارڈرکھنے والے اہم ترین ادارے نادرا کا ڈیٹا بیس ہیک کرنے کیلئے سب سے زیادہ کوششیں امریکا سے کیے جانے کا انکشاف ہواہے جب کہ دیگر ممالک میں بھارت اور اسرائیل سرفہرست ہیں۔
نادرا ذرائع نے ایکسپریس کونام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ ملک کا سب سے اہم ڈیٹاجونادرا میںموجودہے اس کو ہیک کرنے کیلیے کوششوں میں تیزی آئی ہے، نادرا نے اپناڈیٹاہیک ہونے سے بچانے کیلیے ایک مضبوط نظام مرتب کررکھا ہے جس کے باعث دنیابھرسے ہزارہا کوششوں کے باوجود ہیکر نادر زا کا ڈیٹا چوری کرنے میں آج تک کامیاب نہیںہوسکے اورنہ ہی ویب سائٹ ہیک کی جاسکی۔ ذرائع کے مطابق نادرا کا ڈیٹا ہیک کرنے کے لیے سب سے زیادہ کوششیں امریکا سے ہوتی ہیں جو35فیصدہے جبکہ بھارت اوراسرائیل سے، 20،20فیصد کوششیں کی جاتی
ہیں
امریکا سے نادرا کا ڈیٹا ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف – ایکسپریسس اردو
Lawmakers protest Nisar’s absence from standing committees - Pakistan - DAWN.COM