with 1400bn he can buy 1400 voted
ففتھ جنریشن ہائی برڈ ٹوپی
جنگ
۔⚔
⚔
٣١ مارچ ٢٠٢٣
اسلام ! کے نام پر بابا لُوٹنے دے ۔۔۔!
اسلام کے نام پر دھجیاں اڑانے والے اسلامک بنک کے CEO کم بانی صدر صاحب جن کا نام عرفان صدیقی ہے کی بیگم صاحبہ جنریشن اسکول بھی چلاتی ہیں جہاں کی ایک اسٹوڈینٹ کی رجسٹریشن فیس 40 ہزار، ماہانہ ٹیوشن فیس 20 سے 27 ہزار، ماہانہ کمپیوٹر فیس 2000، سیکورٹی ڈپازٹ 15 ہزار سالانہ جبکہ استاد کی اوسط فیس 40 ہزار (20 سے 60 کے درمیان جبکہ اس بارے میں اسکول کی ویب سائڈ مجرمانہ طور خاموش ہے) ۔۔۔ اور خبردار ان دونوں میاں بیوی کی اندھی آمدن کسی کو کھلنی نہیں چائیں ۔۔۔ کیونکہ ان کی انجینئرڈ لُوٹ مار قانونی اور لائسنس یافتہ ہے ۔۔۔ جبکہ آئین کے آرٹیکل 8 کے تحت ہو نہیں سکتی ۔۔۔
Meezan Bank CEO Compensation معاوضہ
2019 215,076,000
2020 275,146,000
2021 306,181,000
2022 422,843,000
یاد رہے جس طرح سود سختی سے 'حرام' ہے اسی طرح پاکستانی آئین کے تحت 5 سے 16 سال تک کے بچوں کی تعلیم 'لازمی' مفت دئے جانے کے آرڈر ہیں ۔۔۔ پر عمل ندارد ۔۔۔ مسلمانی کا فتویٰ اور ایوارڈ جو آسانی سے کہیں سے بھی مل جاتا ہے ۔۔۔ بے شمار نامی گرامی علماء کرام اسی دھندے میں غرق نہیں ہیں ۔۔۔!
آخر میں نیا سنگین انکشاف قوم و ملک کی آنکھیں کھول دے گا جسے ٹوپی باز ظفر عباس عرف ظفر معاویہ فروٹ ٹرک بتی کے پیچھے چھپا نہیں رہا ہے اور عوام کو بےوقوف بنا رہا ہے ۔۔۔!
کیا یہ نظر نہیں آرہا کہ 42 کروڑ 28 لاکھ روپے کا سالانہ معاوضہ خام خواہ زبردستی 'خرچہ' دکھا کر اندھے منافع کو ڈرائی کلین نہیں کئے جارہے ہیں ۔۔۔! آئیے قوم اور مفادات کے آگے سوئے اور کپڑے اتار کے لیٹے ہوے اداروں کو ایک اور اینگل دکھاتے ہیں نوٹ رہے ٹوپی پہنائی جاتی ہے کہ پاکستانی معیشت ڈوب چکی ہے ۔۔۔ کاروباری بے حال ہو چکے ہیں اور سڑکوں پر آچکے ہیں ۔۔۔ جناب عرفان صدیقی تکنیکی طور میزان بنک کے ملازم ہیں اور 'معاوضہ' لیتے ہیں یعنی کلی مالک نہیں ہیں شیئر یافتہ ہیں چونکہ ڈائریکٹروں میں شمار ہوتے ہیں اس لئے کمپنی کے معمولی 0.32 فیصد کے حساب سے صرف 45.40 لاکھ شیئرز کے ہولڈر ہیں جس کی فی شیئر قیمت خرید بھی صرف 10 روپے کی ہوگی اور شاید وہ بھی کاغزی ۔۔۔، اور پابند نہیں ہیں کے اپنا معاوضہ کاروبار میں لازمی گھمائیں یعنی Withhold کرنے کی مکمل آزادی اور جو کے حکومتی ٹریژری بنکوں میں دیکھے جاسکتے ہیں ۔۔۔ جی جی بنک کے ملازم ہیں اور اکثریتی ڈائریکٹرز انہیں BoD سے چلتا بھی کرسکتے ہیں ... آئیے اس بنک میں جہاں کسی بھی قسم کی کوئی Manufacturing نہیں ہوتی اور اکثر صرف لُوٹ مار کا پیسہ 'گھمایا' جاتا ہے، میزان بنک کے اندھا دھند سرمایہ کاری کا رجحان دیکھ کر مہنگائی کے آگے کچلی ہوئی قوم سر پیٹے بغیر نہیں رہ سکیں گے ۔۔۔ یاد اور نوٹ رہے پاکستان میں بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اندھا دھند ہیر پھیر اس سے کچھ سال پہلے اپنے عروج پر آنا شروع ہوا یعنی ریاست کے اندر آئین شکنوں کی ریاستی اقتصادی دہشت گردی ۔۔۔ اِن اقتصادی دہشت گردوں نے دہشت گردی کا ایک اور عجیب طریقہ نکالا ہے کہ سرمایہ کاری بھی حکومتی ٹریژری میں کی جاتی ہے اور مزے کی بات ہے سو فیصد محفوظ رہتی ہے ۔۔۔ چاہے کچھ بھی ہو جائے (چاہے ملک ہی دو لخت ہوجائے) ۔۔۔
Meezan Bank Investments
2019 229,689,325,000
2020 438,795,625,000
2021 620,132,043,000
2022 1,283,210,287,000
Meezan Bank Assets
2019 1,126,114,963,000
2020 1,526,560,836,000
2021 1,902,971,400,000
2022 2,577,397,511,000
Cash and Balances with treasury banks
2019 92,193,877,000
2020 136,243,103,000
2021 170,500,698,000
2022 117,743,106,000
اب CEO اور بانی صدر کے معاوضہ کی بڑوہتی بھی دیکھتے جائیں ۔۔۔ اتنی ناقابل یقین اندھا دھند تیزی کا رجحان
۔۔۔
Meezan Bank CEO Compensation معاوضہ
2019 215,076,000
2020 275,146,000
2021 306,181,000
2022 422,843,000
Meezan Bank key Management Personals (22), Other Controllers (63), managerial remunerations
2019 1,199,709,000
2020 1,379,707,000
2021 1,529,137,000
2022 1,814,988,000
اس پر ایک پروفیشنل تبصرہ اور راِئے کچھ یوں آیا ۔۔۔
بنک کی کمائی ہے سر جی
سود دینا حرام ہے
لینے کی مجبوری ہے
پرافٹ ہو ہی جاتا ہے
اور اب اندھا دھند کمائی اور اقتصادی دہشت گردی کا ایک سنگین مجرمانہ انکشاف ایسا سامنے آیا ہے کہ قوم دنگ رہ جائے گی جس پر تعزیرات کی دفعہ 409 Crimnal Breach of Trust لگتی ہے جس پر ثابت ہونے پر 10 سال تک کی قید و جرمانہ بھی ہے ۔۔۔
بتایا اور انکشاف کیا گیا ہے کہ نیچے دئے گئے لنک پر میزان بنک کے پرافٹ ریٹس ہیں سب سے زیادہ. 14.5 ٪ فیصد ہے، جو کے کھاتے داروں یا سرمایہ داروں سے بنک لیتے ہیں اور اسے انتہا سے زیادہ بھاری ریٹس پر آگے اسٹیٹ بنک میں ڈپازٹ رکھ کر 20 ٪ فیصد منافع وصول کرتے ہیں، مطلب یہ کہ 5.5 ٪ فیصد اپنے پاس رکھ لیتے ہیں، آئین، قانون، شریعت کے سب ٹھیکہ دار ان آنکھ پر پٹی باندھ کر زندہ ہیں.
کبھی اس بنک کے (سارے بڑے بنکس جنکی بیرون ملک برانچ نہی ہیں کے) صرف CSR اکاؤنٹس کا ہی تھرڈ پارٹی یعنیٰ آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے ہی آڈٹ کروالیں تو اس ملک کے بہت سے مسائل کے لیے مالی وسائل مل سکتے ہیں.
Meezan Bank Rates:
Get WPS Office for PC:
WPS Office | Online free open office suite, alternative to Microsoft / MS word, excel, powerpoint etc. Can be downloaded free online for school students or business to use word document, spreadsheet, presentation & free pdf convert to other files with Mac ios or PC windows 10.
www.wps.com
State Bank Rates
https://www.sbp.org.pk/m_policy/mp-learn.asp
پاکستان کا خدا حافظ ہے
ایک پاکستانی شہری
......
......
@FIA @FBR @AGP
#FIA #FBR #AGP