Arsalan Tauseef
FULL MEMBER
- Joined
- Dec 3, 2019
- Messages
- 228
- Reaction score
- 0
- Country
- Location
گودام میں رکھی گئی بوریوں کی قیمت 14 کروڑ، کرایہ 36 کروڑ
گودام میں رکھی گئی بوریوں کی قیمت 14 کروڑ، کرایہ 36 کروڑ۔۔ واہ رے جیالی سرکار
سندھ سرکار نے لاڈلوں کو نوازنے کی نئی داستان رقم کردی۔۔۔سندھ کا ایک انوکھا گودام سامنے آیا ہے۔۔ جہاں گندم کی ایک بوری رکھنے کا سالانہ کرایہ پورے نو ہزار روپے ہے۔
گندم کی بوری کے ریٹ تین ہزار روپے ہیں۔۔جبکہ کرایہ پورے نو ہزار روپے ہے۔
پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے دس سال سے یہ گودام کرائے پر لیا ہوا ہے۔۔جہاں سالانہ گندم کی چالیس ہزار بوریاں اسٹاک کی جاتی ہیں۔۔ دس سالوں میں تین ارب ساٹھ کروڑ روپے پھونک دئیے گئے۔۔۔اس گودام کا سالانہ کرایہ چھتیس کروڑ روپے ہے۔
یہ پیسہ عوام کے ٹیکس کی رقم سے دیا جاتا رہا۔۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنا گودام کیوں نہیں بنایا؟صوبائی سرکار کس کو نوازتی رہی ہے؟
اس پر ایک سوشل میڈیا صارف مدثر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 14 کروڑ کی گندم رکھنےکیلئے گودام کا سالانہ کرایہ 36 کروڑ، یہ سلسلہ دس سال سے چل رہا ہے یعنی 36 کروڑ کو دس سے ضرب دے لیں،
صارف مدثر نے سوال اٹھایا کہ کتنے صحافی پیپلزپارٹی پہ تنقید کرتے نظر آئے؟ اس شو کے علاوہ کتنے ٹاک شوز میں یہ بات ہوئی؟ انہیں بس اپنے پرانے ریٹ چاہیئے۔